بدھ , 19 جنوری 2022

امریکہ

ڈیموکریٹ ٹرمپ کی سالانہ تقریر کا بائیکاٹ کریں گے

واشنگٹن: نامریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کی سالانہ تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے جبکہ کانگریس کی خواتین ارکان سفید لباس پہن کر احتجاج کریں گی۔ہل نیوز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سالانہ تقریر کے دوران کانگریس کی خاتون ارکان گزشتہ سال کی مانند سفید لباس پہن کر آئیں گی۔اس اقدام کا مقصد خواتین …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کی نامزدگی کے عمل کا آغاز

امریکہ میں 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے عمل کا سرکاری طور پرآغاز ہو گیا ہے اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے آئیووا سٹیٹ میں جمع ہونے لگے ہیں۔آئیووا میں ’ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم‘کے مطابق پیر کی رات آٹھ بجے مختلف دھڑوں کا اجلاس شروع ہوا اور نتائج چند گھنٹوں تک آنے کی امید ہے۔ …

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست یقینی ہے: جان کیری

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست یقینی ہے۔فارس خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری  نے ایک بار پھرصدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی انتخابات میں جو بائیڈن …

مزید پڑھیں »

امن منصوبے سے انکار پر اسرائیل فلسطین کو ریاست تسلیم نہ کرے، امریکی عہدیدار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ اگر فلسطین مشرق وسطیٰ کے نئے امن منصوبے کی شرائط کو نہیں مانے تو اسرائیل اُسے ‘ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا خطرہ مول نہ لے’۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی جانب سے بھی منصوبے کی …

مزید پڑھیں »

بھارت کا متنازع شہریت قانون انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

واشنگٹن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی بل کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے وفد نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے مذہب کے نام پر ظلم و تشدد کے حوالے سے منتعقدہ پروگرام میں بھارت کے شہریت ترمیمی بل کو بھارتی آئین اور عالمی انسانی قوانین کی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے 44 غلط دعوے کئے: سی این این

واشنگٹن: امریکی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف گزشتہ ہفتے 44 غلط دعوے کئے۔ اس ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں امریکی صدر کے 29 غلط دعوے کو پیش کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کے ہفتہ وار غلط دعوی اوسطا کم ہوا ہے۔ سی این این …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے مزید 6 ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے مزید 6 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کردی ہیں۔ امریکہ نے مزید 6 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کردی ہیں۔  ٹرمپ انتظامیہ نے سفری پابندی کے حق میں جواز پیش کیا کہ پابندی کی زد میں آنے والے ممالک کے شہری سکیورٹی کے کم ترین معیارات کو پورا کرنے میں ناکام ہیں۔  وائٹ ہاؤس …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کے ارکان کی حمایت کی وجہ سے امریکی سینیٹ میں اپنے خلاف ہونے والی مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کے ارکان کی حمایت کی وجہ سے امریکی سینیٹ میں اپنے خلاف ہونے والی مواخذے کی کارروائی سے بچ  گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹ میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی میزائل حملوں میں چونسٹھ فوجی زخمی ہوئے؛ پینٹاگون کا چوتھا انکشاف

واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ایرانی میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد بتانے میں کشمکش کا شکار ہیں ، چندہفتوں میں پینٹاگون چوتھی مرتبہ زخمی امریکی فوجیوں کی تعدادبتائی۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں میں چونسٹھ امریکی فوجی زخمی ہوئے، زخمی امریکی فوجیوں کا چیک اپ …

مزید پڑھیں »

امریکا کو تشویش، اگر عراقی رضاکار فورس کو ایف-16 طیارے مل گئے تو…

واشنگٹن: امریکی جریدے نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ایف-16 جنگی طیارے تک رسائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی جریدے فارین پالیسی نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے لکھا کہ واشنگٹن کو اس بات کی شدید تشویش ہے کہ الحشد الشعبی جنگی طیارے ایف-16 کی ٹکنالوجی نہ حاصل کر لے کیونکہ یہ جنگی طیارے عراق کی بلد …

مزید پڑھیں »