جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

امریکا: اسکول اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ، 3 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکی ریاست اوہائیو کے ایک ہائی اسکول میں فٹبال میچ شروع ہوتے ہی ہونے والی فائرنگ سے کھلاڑی اور تماشائی میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ میں دو خواتین اور ایک شخص ہلاک ہوا۔تینوں افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے، تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے:سروے رپورٹ

واشنگٹں:دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق تازہ پولنگ کے نتائج اور ماہرین کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ اب بڑی تعداد میں امریکی عوام کو اپنے ملک کے انتخاباتی نظام پر بھروسہ نہیں رہا۔ پولنگ میں شامل زیادہ تر عوام کا خیال …

مزید پڑھیں »

امارات،سعودیہ سے افواج نکالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے ریاض واشنگٹن کے لیے ایک اہم شراکت دار ہے۔ اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد بھی واشنگٹن کا سعودی عرب سے اپنی افواج کو نکالنے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔امریکی عہدیدار نے مزید کہا ہمارا اوپیک پلس کی پیداوار میں کمی کے تناظر میں سعودی عرب سے اپنی افواج کو منتقل …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو 2023 میں کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑیگا، تحقیقی ادارہ

واشنگٹن:پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل اکنامکس (پی آئی آئی ای)کے جاری کردہ ششماہی عالمی اقتصادی امکانات کے مطابق سال 2022 میں امریکہ کا مجموعی جی ڈی پی 2021 کی نسبت 1.7 فیصد زائد ہے، تاہم 2023 میں امریکی معیشت ممکنہ طور پر کساد بازاری میں داخل ہو جائے گی۔ پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل اکنامکس کی نان ریزیڈنٹ سینئر فیلو …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل کردی

واشنگٹن:امریکا نے دہشتگردی کے خلاف ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے مزید سخت کردی ہے اور اب صدر بائیڈن سے منظوری لینا ضروری ہوگی۔ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکا نے دہشتگردی کے خلاف ڈرون حملوں کی پالیسی سخت کرتے ہوئے اسے صدر کی منظوری سے مشروط کردیا ہے، اب کسی بھی دہشتگرد کو نشانہ بنانے سے قبل صدر …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایرانی حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دی

تہران:امریکی محکمہ خزانہ نے جمعرات کے روز ایران میں حالیہ بدامنی کی بہانے میں وزیر داخلہ اور مواصلات سمیت ایرانی حکام کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی۔ ایران کے اندرونی معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت کے تسلسل کے طور پر، امریکی محکمہ خزانہ نے کچھ ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں عائد کی جن میں وزیر داخلہ احمد وحیدی اور …

مزید پڑھیں »

تیل کی پیداوار میں کمی؛واشنگٹن نے ریاض کو جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی

واشگنٹن:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن سعودی عرب اور اوپیک کے تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کے فیصلے کے بعد سعودی عرب اور اوپیک+ کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھنے کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے جس کی وجہ سے توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے امارات اور سعودیہ سے دوسرے خطوں میں میزائل سسٹم کی منتقلی کو مسترد کر دیا

واشنگٹن:امریکہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے دوسرے خطوں میں میزائل سسٹم کی منتقلی کو مسترد کر دیاامریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ تیل کی پیداوار میں کمی کے اوپیک کے فیصلے کے بعد، ہمارا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے میزائل دفاعی نظام کو دوسرے خطوں میں منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ امریکی …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز

سیئول:جنوبی کوریا اور امریکہ نے ایک بار پھر مشرقی سمندر کے پانیوں میں مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا تاکہ دنیا کو شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر اپنا اتحاد ظاہر کیا جا سکے۔یہ دو روزہ مشق اس جمعہ سے مشرقی سمندر کے بین الاقوامی پانیوں میں شروع ہونے والی ہے۔ اس کے علاوہ اس مشق میں …

مزید پڑھیں »

ریپ اور دیگر جرائم کے واقعات؛ امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے خبردار کردیا

واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کو جرائم اور دہشت گردی کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔واشنگٹن کی جانب سے جاری نئی ٹریول ایڈوائزری میں امریکی محکمہ داخلہ نے انڈیا ٹریول ایڈوائزری سطح کو ایک سے 4 کے پیمانے پر کم کرکے 2 کردیا ہے۔ امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق بھارت میں حکام نے رپورٹ کیا …

مزید پڑھیں »