سڈنی: آسٹریلیا میں بھارت سے آزادی اور خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے حق میں ووٹ دیکر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کا پردہ چاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقیم ہزاروں سکھوں نے انڈی پینڈنٹ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کی جانب سے کرائی جانے والی ووٹنگ …
مزید پڑھیں »انڈیا
امریکی کمپنی بھارت میں لڑاکا طیاروں کے انجن بنائے گی
واشنگٹن:امریکی انتظامیہ اپنی کمپنی ’جنرل الیکٹرک‘ کو بھارت میں جہازوں کے انجن بنانے کی اجازت دے گی، یہ انجن بھارتی فضائیہ کے طیاروں میں استعمال ہوں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 22 جون کو سرکاری دورے پر امریکا پہنچیں گے۔ دورے میں مشترکہ طور پر انجن کی تیاری سے متعلق ڈیل کا اعلان کر دیا …
مزید پڑھیں »امریکا کی نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوت
واشنگٹں:امریکا نے بھارتی وزیراعظم نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوت دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو رواں ماہ دورہ واشنگٹن کے دوران کانگریس میں خطاب کی دعوت دی گئی ہے۔سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن رہنماؤں نے گزشتہ روز مودی کو لکھے گئے خط میں …
مزید پڑھیں »کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کی ضرورت ہے: راہول گاندھی
واشنگٹن :بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے …
مزید پڑھیں »بھارت میں 3 ٹرینوں کا ہولناک تصادم، اموات کی تعداد 288 ہوگئی
کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں بھارتی ریاست اریسہ کے ضلع بالاسور میں پٹری سے اتر کر دوسری پٹری پر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے جا ٹکرائیں۔ اسی دوران ایک مال گاڑی بھی دونوں ٹرینوں سے …
مزید پڑھیں »چین، بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی ملک سے نکال دیا
نیو دہلی :کشیدگی بڑھتے ہی چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی سرزمین سے نکال دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کے دو صحافیوں کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، ویزہ مسترد ہونے کے باعث نئی دہلی میں چینی صحافیوں کی موجودگی بالکل ختم ہو گئی۔ صحافیوں کا تعلق چینی سرکاری میڈیا سے …
مزید پڑھیں »ناکام جی-20 کے بعد مودی سرکار شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس آن لائن کرانے پر مجبور
نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں جی-20 اجلاس کی بدترین ناکامی پر اپنی منہ کی کھانی والی مودی سرکار نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آن لائن کرانے میں ہی عافیت جانی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جے شنکر نے اعلان کیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ سمٹ کا 22 واں اجلاس وزیراعظم …
مزید پڑھیں »شہباز شریف کو بھارت آنے سے روکنے کیلئے ایس سی او اجلاس ورچوئل کرانے کا عندیہ
اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو بھارت سے آنے روکنے کے لیے مودی سرکار نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس ورچوئل کروانے کا عندیہ دیدیا۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے دوران پاکستان کا موقف بھرپور …
مزید پڑھیں »بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں جہاں باغیوں کی فورسز سے بھی جھڑپیں ہوئی جس میں متعدد باغیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جب …
مزید پڑھیں »صدرمملکت کی جگہ مودی نے پارلیمانی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے بھارت کی 4 منزلہ نئی پارلیمانی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ یہ آئین کی سراسر توہین ہے، افتتاح وزیراعظم کو نہیں …
مزید پڑھیں »