منگل , 23 اپریل 2024

انڈیا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف حزب اختلاف کی لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جولائی میں 26 جماعتی انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس ( I.N.D.I.A)نے گذشتہ ماہ پیش کی تھی۔ تحریک عدم اعتماد کی بنیاد ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی فسادات تھے۔ اپوزیشن نے الزام عائد کیا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

حجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دورکیا گیا، سربراہ اے آئی ایم آئی ایم ہندوستان

نئی دہلی:بھارتی پارلیمنٹ میں اسد الدین اویسی نے حکومت پر الزام لگایا کہ اقلیتی بجٹ میں 40 فیصد کمی کر کے کئی اسکالر شپس روک دی گئیں اورحجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دور کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ذریعہ مودی حکومت کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر تقریر کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

بھارتی حکومت کی مسلمانوں کیخلاف ریاستی دہشتگردی، گھر اور دکانیں گرا دیں

نئی دہلی: بھارت میں حکمران جماعت مسلمانوں کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک ہونے لگا، حکمران جماعت نے مسلمانوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے سیکڑوں گھر اور دکانیں گرا دیں۔ فرقہ وارانہ فسادات کے بعد ہریانہ میں گزشتہ 4 روز میں مسلمانوں کی 300 سے زائد گھر اور دکانیں گرادی گئیں اور متعدد دکانوں کو فسادات کے دوران نذر آتش …

مزید پڑھیں »

ہتک عزت کیس : بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی سزا معطل کردی

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے عبوری حکم میں راہول گاندھی کی ہتک عزت کی سزا معطل کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے جج کی جانب سے زیادہ سے زیادہ سزا سنانے کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ یوم استحصال کشمیر ‘‘ منایا جارہا ہے

اسلام آباد :بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر قانونی طور پر منسوخ کیے چار سال ہوگئے ۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی بھارتی اقدام کو چار سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیرمنایا جارہا ہے۔ مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں حملہ، 3 بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کے حملے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کلگام میں بھارتی فورسز کے نام نہاد آپریشن کے دوران فوجی قافلے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ قابض بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کے غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل ہوگئے۔بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری یوم استحصال منا رہے ہیں۔ یوم استحصال کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ مظاہرین نے مودی سرکار سے کشمیر کی خصوصی …

مزید پڑھیں »

کشمیری خواتین کیخلاف جنسی زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، ہیومن رائٹس واچ

سری نگر:کشمیری خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی فوج اجتماعی زیادتی کو خوف پھیلانے اور اجتماعی سزا کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حریت پسندوں کےخلاف بھارتی فوج انتقاماً لوٹ مار، قتل عام اور جنسی زیادتی کرتی ہے۔ہیومن رائٹس …

مزید پڑھیں »

مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلمان اور پاکستان مخالف جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا۔ انہوں نے بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر مظالم پر کہا …

مزید پڑھیں »

منی پور میں ہجوم کا پولیس چوکیوں پر حملہ، اہلکار ہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں مشتعل ہجوم نے 2 پولیس چوکیوں پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔ اس حملے میں ایک پولیس اہل کار بھی ہلاک ہوگیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بشنوپور میں مشتعل ہجوم نے پولیس کی کیرنفبی چوکی اور تھنگلاوائی چوکی پر توڑپھوڑ کی اور اہل کاروں …

مزید پڑھیں »