نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے کہا ہے مودی دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی موجودگی میں شہر شمشاد آباد کے جلسے میں کہی۔ کانگریس رہنما نے مزید کہا کہ جو کردار مودی کا ہے یہ کسی وزیراعظم کا نہیں ہو سکتا۔ کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے …
مزید پڑھیں »انڈیا
ابھی نندن کی تصاویر انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر بی جے پی پر شدید تنقید
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے پائلٹ ابھی نندن ورتھامن کی تصاویر کو اپنی انتخابی مہم میں استعمال کرنا شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے علاقے مہرالی کی سڑک پر بی جے پی کے انتخابی پوسٹر پر پائلٹ ابھی نندن کی تصاویر …
مزید پڑھیں »مودی کی جارحانہ پالیسیوں کیخلاف سابق بھارتی فوجی بھی پھٹ پڑے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رام داس نے پاکستان پر فضائی حملے کو غلط قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ افواج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔بھارتی وزیراعظم کی جارحانہ پالیسیوں پر سابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں ہیں۔ بھارتی بحریہ کے …
مزید پڑھیں »بھارتی میڈیا نے اپنے مگ 21 طیاروں کو اڑتے تابوت قرار دے دیا
نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مگ 21 طیاروں کے لگاتار زمین بوس ہونے پر میڈیا نے ان طیاروں کو اڑتے ہوئے تابوت قرار دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں ایک مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے بہ مشکل چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ قبل ازیں پاکستان پر حملہ آور انہی …
مزید پڑھیں »ایرانی تیل کی خریداری پر امریکی پابندی، بھارت کی مزید رعایت کے حصول کی کوششیں
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت، ایران سے 3 لاکھ بیرل یومیہ تیل کی خریداری جاری رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے امریکا کے ساتھ پابندیوں سے رعایت کی مدت میں توسیع کے لیے مذاکرات بھی جاری ہیں۔بین الاقومی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا تھا کہ بھارت نے ایرانی تیل کی خریداری میں کمی ضرور …
مزید پڑھیں »بھارت میں غداروں کی تلاش ہورہی ہے، امریکی میڈیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نام نہاد سیکولر بھارت کی حقیقت دنیا پر آشکار ہونے لگی ہے۔ جنگ کے خلاف بولنے والوں کو بھارت میں غدار قرار دیا جانے لگا۔جنگ کو آخری آپشن کہنے والے ہلاک بھارتی فوجی کی بیوہ بھی انتہا پسندوں کی تنقید کی زد پرہے اور بھارتی فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو نوکریوں سے بھی نکالا جارہا ہے۔ …
مزید پڑھیں »امریکی اخبار نے مودی سرکار کا کچا چٹھا کھول دیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نے بی جے پی کا کچا چٹھا کھول دیا،اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت انتہاپسندافراد اور تشددکو فروغ دے رہی ہے، پلواما حملے کے بعد بھارت میں انتہادرجے کی قوم پرستی کی لہرآگئی ہے اوراپنے ہی شہریوں کوغدارسمجھاجانے لگاہے۔کہیں نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والی بھارتی فوج ہے تو کہیں مقبوضہ وادی …
مزید پڑھیں »کشمیریوں پرتشدد ہی بغاوت کی وجہ:بھارتی صحافی برکھا دت
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی صحافی برکھا دت نے کہا ہے کشمیریوں پر ہونے والا تشدد ہی بغاوت کی وجہ ہے ۔برکھا دت نے کشمیری دکانداروں پر انتہا پسندوں کے تشدد کیخلاف ٹویٹ کی اور کشمیری تاجروں پر تشدد کی وڈیو شیئر کرتے ہو ئے لکھا مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت بھر میں کشمیریوں کا جینا دوبھر کر دیا گیا، کشمیری مسلمانوں …
مزید پڑھیں »بھارت کا جنگی جنون، روس سے ایٹمی آبدوز لیز پر لینے کا معاہدہ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے روس کے ساتھ ایٹمی آبدوز 10 سال کیلئے لیز پر لینے کا معاہدہ کیا ہے ۔ بھارتی فوج کے ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں، معاہدے کی مالیت 3 ارب ڈالر ہے ۔ روس بھارتی بحریہ کو 2025 …
مزید پڑھیں »شکست کا خوف:مودی الیکشن ملتوی ایمرجنسی نافذ کر سکتے ہیں
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اندرونی حلقے اس بات پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ موجودہ سیاسی حالات دن بدن نریندر مودی کی دوبارہ کامیابی کیلئے خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔اگر کشمیر یا بھارت میں کوئی حادثہ رونما ہو گیا تو اس کو بنیاد بنا کر …
مزید پڑھیں »