نئی دلی: بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے علیحدگی پسند سکھ رہنما گُرپتونت سنگھ پنوں کی ریاست پنجاب میں جائیداد ضبط کرلی ہے۔کینیڈا میں مقیم گُرپتونت سنگھ پنوں پیشہ ورانہ طور پر وکیل ہیں جوکہ بھارت میں دہشتگردی کے الزام میں مطلوب تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب …
مزید پڑھیں »انڈیا
وال اسٹریٹ جرنل کی کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی کی تصدیق
نیویارک: وال اسٹریٹ جرنل نے بھی کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی کی تصدیق کردی۔وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے پر بھارت کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق “بھارت کی جانب سے اس قتل میں تعاون اور مستقبل میں اس طرح کی …
مزید پڑھیں »ہردیپ سنگھ نجر قتل کے شواہد بھارت کو پہلے ہی دے دیے تھے: جسٹن ٹروڈو
نیویارک: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کاکہنا ہے کہا کہ کینیڈا نے ہردیپ سنگھ نجر قتل میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کے شواہد بھارت کو کئی ہفتے پہلے ہی دے دیے تھے۔نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر کہا کہ وہ اس معاملے پر بھارت کے ساتھ …
مزید پڑھیں »بائیڈن نے جی 20 اجلاس میں مودی کے ساتھ کینیڈین سکھ کے قتل کا معاملہ اٹھایا تھا، عالمی میڈیا
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اور دیگر رہنماؤں نے رواں ماہ جی 20 سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل سے متعلق تشویش کا اظہار کیا تھا۔فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے مودی کے ساتھ برٹش کولمبیا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ …
مزید پڑھیں »بھارت نے کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال بعد رہا کر دیا
سری نگر: بھارتی حکومت نے کشمیری رہنما اور حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو چار سال سے زائد گھر میں نظربند رہنے کے بعد رہا کر دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق 50 سالہ کو دیگر سیاسی رہنماؤں اور ہزاروں رہائشیوں کے ساتھ اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی خود مختاری کو منسوخ …
مزید پڑھیں »کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق
ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔ ’فائیو آئیز‘ …
مزید پڑھیں »بھارت؛ منی پور خانہ جنگی میں مودی سرکار کا ریاستی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی میں مودی سرکار کا ریاستی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رواں برس 3 مئی سے بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ تاحال جاری ہے جب کہ میٹی اور کوکی قبائل کے درمیان نسلی تصادم تاحال ختم نہیں ہو سکا۔ منی پور پولیس کی جانب سے تصدیق …
مزید پڑھیں »بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان
ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مکمل طور پر کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اور کینڈین خدشات پر انویسٹیگیشن کو قریب سے دیکھ …
مزید پڑھیں »ہندوستان میں کینیڈا کے شہریوں کا داخلہ بند
نئی دہلی:ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔ ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران حکومت ہندوستان نے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات کو معطل کردیا ہے۔ ویزا سروسز کو غیر معینہ مدت کے لئے معطل کیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں »کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم
ٹورنٹو: بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار …
مزید پڑھیں »