اترپردیش: سربراہ دارالعلوم ندوۃ العلما لکھنو، مفسر قرآن، محدث العصر، سیرت نگار، عظیم مورخ وداعی، شہرہ آفاق محقق وادیب حضرت مولاناسیدرابع حسنی ندوی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق علم و عمل کے راہی اور اپنی زندگی اشاعت اسلام کے لیے وقف کرنے والے مولانا سید محمد رابع حسن ندوی بھارت میں انتقال کر گئے۔ حضرت مولانا سیدابوالحسن علی حسنی …
مزید پڑھیں »انڈیا
برطانیہ خالصتان کے حامیوں کے خلاف کارروائی کرے، مودی
نئی دہلی: علیحدگی پسند سکھوں کی عالمگیر تحریک سے پریشان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب رشی سوناک کو ٹیلی فون کیا اور خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی جبر سے آزادی، اپنے حقوق کی جنگ اور نئے آزاد وطن کے لیے جدوجہد کرنے والے خالصتان کے رہنماؤں اور کارکنان نے برطانیہ، …
مزید پڑھیں »بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا
نئی دہلی: آپریشن سوئفٹ رٹارٹ کے دوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرانے کا پاکستان کا دعویٰ سچ ثابت ہوگیا، بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن سمن رائے چودھری کی کورٹ مارشل رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ کیپٹن سمن رائے چودھری اور ونگ کمانڈر شیام نے پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی میں اپنا ہی ہیلی کاپٹر مار گرایا تھا، بھارتی فضائیہ کی طرف …
مزید پڑھیں »بھارت میں پنجاب ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک
نئی دہلی: بھارتی پنجاب میں فوجی اڈے میں فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فوج کی ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کی صبح بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈہ میں پنجاب ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بیان کے مطابق فائرنگ کے فوری بعد …
مزید پڑھیں »سکھوں کا احتجاج، برطانیہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات منقطع
لندن: برطانیہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات منقطع ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تجارتی تعلقات بھارت نے اس لیے منقطع کیے ہیں کہ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر سکھوں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کی برطانیہ نے مذمت نہیں کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے اس ضمن میں …
مزید پڑھیں »پاکستان، چین کا اعتراض نظر انداز، جی20 اجلاس سری نگر طلب
بیجنگ: چین اور پاکستان کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارت نے سری نگر میں جی 20 اجلاس بلا لیا۔جی20 اجلاس22 سے 24 مئی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہو گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان نے بھارت کے سری نگر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر اعتراض کیا تھا۔ ادھر بی …
مزید پڑھیں »ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ حاصل ہوگیا
نئی دہلی:ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا ہے اور ٹی ایم سی، این سی پی اور سی پی آئی کا قومی پارٹی کا درجہ ختم کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق انتخابی کمیشن نے آج پیر کو اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی (عآپ) کو قومی پارٹی کا …
مزید پڑھیں »پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مکروہ کردار کھل کر سامنے آگیا
اسلام آباد: پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کے مسخ کردار کا بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت نے بے شرمی سے اعتراف کر لیا۔گزشتہ روز مقتدر انٹیلی جینس ایجنسیوں کی کاوشوں سے گرفتار ہونے والا "گلزار امام عرف شمبے” کی دہشت گرد کارروائیوں کے پسِ پشت بھارتی ہاتھ ثابت ہو گیا، بھارتی ناسور کا یہ پہلا واقعہ …
مزید پڑھیں »او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پُرتشدد کارروائیوں کی مذمت
دوحہ:اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت کی متعدد ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے ایک بیان میں رام نومی کے جلوسوں کے دوران بھارت کی متعدد ریاستوں میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور توڑ پھوڑ کی کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا …
مزید پڑھیں »بھارت؛ ہندوتوا کے جنونیوں نے 110 سال پرانے مدرسے کو آگ لگا دی
پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما ہوئے جن میں سے ایک واقعے میں ہزار سے زائد جنونی ہندوتوا کے شرپسندوں نے مدرسۂ عزیزیہ میں دھاوا بول دیا۔ …
مزید پڑھیں »