منگل , 23 اپریل 2024

انڈیا

قطر نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال کمپنی بند کر دی

اسلام آباد: قطر نے بھارتی جاسوسوں کے زیر استعمال داہرہ گلوبل نامی کمپنی بند کر دی ہے۔بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے یہ بھی دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کی بنا پر قطری حکام نے داہرہ گلوبل نامی کمپنی میں کام کرنے والے بھارتی جاسوسوں کو پکڑا جن کا تعلق بھارتی نیوی سے ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں معتدل بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات ہوئے۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کسان تھے جو کھیتوں میں کام کررہے تھے۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے

نئی دہلی:بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے 5 مختلف اضلاع میں پیش آیا جہاں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیزاسٹرمینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کےمطابق مغربی بنگال میں درمیانے درجے کی بارش ریکارڈ کی گئی جس دوران آسمانی بجلی گرنے کے …

مزید پڑھیں »

لکھنؤ؛ انہدام جنت البقیع کے سو سال مکمل ہونے پر مجلس علمائے ہند کا احتجاجی مظاہرہ

لکھنؤ: انہدام جنت البقیع کے سو سال مکمل ہونے پر آج مجلس علمائے ہند کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں مولانا کلب جواد نقوی کی رہنمائی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔نماز جمعہ کے بعد مظاہرین آل سعودکی بربریت اور جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مسجد سے باہر آئے۔مسجد کے باہر سیڑھیوں پر احتجاجی مظاہرے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کیلیے جاسوسی؛ قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 افسران کو موت کی سزا کا سامنا

دوحہ: قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار انڈین نیوی کے 2 کمانڈر سمیت 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق انڈین نیوی کے اعلیٰ ملٹری ایوارڈ یافتہ کمانڈر پرنیندا تیواری سمیت 8 ریٹائرڈ افسران قطر میں الظاہرہ گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی سروسز میں ملازمت کر رہے تھے۔ بھارتی بحریہ کے ان …

مزید پڑھیں »

قطرمیں گرفتار انڈین نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت کا خدشہ ہے: بھارتی اخبار

دوحہ:قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو الزام ثابت ہونے پر سزائے موت ہوسکتی ہے۔بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کی سزائے موت کا خدشہ بھارتی اخبار کی رپورٹ میں ظاہر کیا گیا ہے۔بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو 30 اگست 2022 کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنےکے الزام …

مزید پڑھیں »

نئی دہلی میں 1977 کے بعد پہلا مسلم ڈپٹی میئر منتخب

نئی دہلی: 15 سال تک میونسپل کارپورریشن دہلی پر راج کرنیوالی بی جے پی نے انتخابات میں شکست کے بعد سے ہر غیر آئینی حربہ آزمایا لیکن تمام تر غنڈہ گردی کے باوجود عام آدمی پارٹی اپنا میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب کرانے میں کامیاب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے بلا …

مزید پڑھیں »

آزاد خالصتان تحریک ، بھارت میں ہندو سکھ فسادات کا خطرہ بڑھ گیا

نیودہلی : بھارت میں آزاد خالصتان کے قیام کی تحریک زور پکڑ گئی جس کے بعد ہندو سکھ فسادات کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔مودی کے ہندوستان میں انتہا پسند نظریات سے سکھ بھی تنگ آگئے ، ہندو نواز اقدامات کی بدولت بھارتی سکھوں میں بے چینی بڑھنے لگی ہے ۔ رواں سال خالصتان کے حامیوں کی طرف سے 23 …

مزید پڑھیں »

بھارتی پولیس کی وین کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا؛11 اہلکار ہلاک

رائے پور: بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کرکے واپس آنے والی پولیس وین کو بارودی سرنگ دھماکے میں اُڑا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کی وین کے پرخچے اُڑ گئے۔ ہر طرف لاشیں بکھر گئیں۔ زخمی اہلکاروں کی چیخ و …

مزید پڑھیں »

انڈیا نے کشمیری عسکریت پسند کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں

نئی دہلی:انڈیا نے اپنے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسند گروپ حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ روزنامہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی (این آئی اے) نے شاہد یوسف اور سید احمد شکیل کی سرینگر اور بڈگام اضلاع میں واقع جائیدادوں کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) …

مزید پڑھیں »