جمعہ , 19 اپریل 2024

انڈیا

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود فیٹف کے ریڈار پر آگیا

نئ دہلی:پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ریڈار پر آگیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے آخری بار بھارت کی کارکردگی کا جائزہ جون 2010 میں لیا تھا، 2019 کے بعد بھارت کی کارکردگی کا جائزہ 2 بار مؤخر ہوچکا ہے۔ ایف اے ٹی ایف پلان کے مطابق رواں …

مزید پڑھیں »

برطانوی اخبار نے مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کردیا

لندن:مودی سرکار نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے نہرو حکومت میں کیے گئے سیز فائر اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے وعدوں پر مشتمل دستاویز Bucher Papers کو منظر عام پر آنے سے روک دیا۔ برطانوی اخبار دی گارجیئن میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک بھارت کا …

مزید پڑھیں »

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کے دہشت گرد 16 سال بعد بھی آزاد

اسلام آباد:سمجھوتہ ایکسپریس دھماکوں میں ملوث بھارتی شدت پسند 16 سال بعد بھی آزادی سے گھوم رہے ہیں اور لواحقین انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔18 فروری 2007 کو دہلی سے لاہور آنے والی سمجھوتہ ایکسپریس میں ہونے والے دھماکوں میں 40 سے زیادہ پاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے۔ دہشت گردی کے واقعے کو گزرے 16 …

مزید پڑھیں »

بھارت نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا تمام پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی: بھارت نے گزشتہ ماہ جنوری میں ریکارڈ مقدار میں روس سے پیٹرول درآمد کیا جو اس کی مجموعی ضرورت کا 27 فیصد تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اب روس سے پیٹرول خریدنے والا ایک بڑا ملک بن گیا۔ جس کی جنوری میں روسی تیل کی درآمدات 1.4 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ گئی جو دسمبر کے …

مزید پڑھیں »

بھارت؛ جنونی ہندوؤں نے دو مسلم نوجوانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا

نئی دہلی:بھارت کی ریاست ہریانہ میں 25 اور 35 سالہ مسلمان نوجوانوں کو اغوا کرکے انتہا پسند ہندوؤں نے گاڑی سمیت زندہ جلادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں ایک جلی ہوئی جیپ سے دو نوجوانوں کی سوختہ لاش ملی ہے۔ لاشوں کی شناخت 25 سالہ ناصر اور 35 سالہ جنید کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں نوجوانوں کا تعلق …

مزید پڑھیں »

بھارت کی امریکہ سے تاریخی ڈیل؛ 200 مسافر طیارے خریدے گا

واشنگٹن:غیر ملکی ذرائع کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایئر انڈیا کو امریکی ساختہ 200 سے زائد مسافر بردار طیاروں کی فروخت پر بات چیت کی۔ بتایا گیا ہے کہ فریقین نے فون کال کے دوران ہوا بازی کی صنعت میں امریکہ-بھارت تعاون اور …

مزید پڑھیں »

بھارت کا دفاعی برآمدات کو تین گنا بڑھانے کا اعلان

ممبئی: ہندوستان نے اپنی سالانہ دفاعی برآمدات کو اگلے دو سال میں تین گنا کرکے 5 بلین ڈالر تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرو انڈیا شو کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان2025 تک اپنی سالانہ دفاعی برآمدات کو تین گنا سے زیادہ کرکے 5 بلین ڈالر تک لانے کا عزم رکھتا ہے ، جو …

مزید پڑھیں »

مودی کا بھارت کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب

مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر بھارت کو ہندو ملک قرار دے گا، امریکی اخبار نئی دہلی:معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا بھارت کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کردیا۔عالمی میڈیا نے بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی پر خطرے کی گھنٹی بجادی، بی بی سی کے بعد نیویارک ٹائمز بھی مودی سرکارکے خلاف بول پڑا اور …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر: بھارت ہندوؤ ں کو بسانے کیلئے لاکھوں ایکڑ اراضی ضبط کر رہا ہے، ڈاکٹر فائی

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم کے نام پر کشمیریوں کو انکی زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس’کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن …

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور غاصب صیہونی حکومت میں بڑھتی قربتیں، ایک اور فوجی معاہدے کو تیار

نئی دہلی:ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان اور غاصب صیہونی ریاست دفاعی میدان میں باہمی تعاون کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔ ہندوستان میں 13سے 17 فروری تک منعقد ہونے والے ایروانڈیا 2023ء شو میں صیہونی …

مزید پڑھیں »