ہفتہ , 20 اپریل 2024

انڈیا

بھارت کا کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان

نئی دہلی:بھارت کے کینیڈا میں قائم سفارت خانے کی جانب سے اعلان کیا گی اہے کہ ویزا سروس دوبارہ شروع کی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں سکھ رہنما کے قتل سے جنم لینے والے تنازع سے پیدا کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے بیان میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

پلوامہ حملے کو ’ایک ایونٹ‘ کے طور پر استعمال کیا گیا، راہول گاندھی، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے دو اہم ناقدین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لگاتار دوسرا الیکشن جیتنے کے لیے پلوامہ حملے کو اپنے ذاتی سیاسی مفاد کے لیے استعمال کیا۔ رپورٹ کے مطابق 2019 میں مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے میں متعدد بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے، جس کا الزام بھارت نے پاکستان پر …

مزید پڑھیں »

دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کی طرف مارچ کرنے والے سیکڑوں طلبہ گرفتار

نئی دہلی:دہلی پولیس نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے کی کوشش کرنے والے 200 سے زائد طلبہ کو حراست میں لے لیا۔جے این یو، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دہلی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ احتجاج میں حصہ لینے کے لیے تاج مان سنگھ ہوٹل کے قریب جمع ہوئے تھے۔ پولیس نے انہیں سفارت خانے تک …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتاری کے چند گھںٹوں بعد بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے علاقے اُڑی میں قابض بھارتی فوج اور بارڈر سیکیورٹی فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران …

مزید پڑھیں »

کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے

اوٹاوا: کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے جبکہ 21 بدستور بھارت میں ہی موجود رہیں گے۔کینیڈین وزیر خارجہ ملانے جولی نے کہا ہے کہ ہمارے 21 سفارتکار بدستور بھارت میں ہی رہیں گے، بھارت کے اس اقدام پر ردعمل نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ کینیڈا نے نجر سنگھ قتل میں ملوث ہونے پر بھارتی سفارتکار …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

حیدر آباد:ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔ غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان مظاہروں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے، محبوبہ مفتی

نئی دہلی:ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غزہ پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے۔ ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اسرائیل فلسطین جنگ کے بارے میں غاصب اسرائیل …

مزید پڑھیں »

بھارتی سپریم کورٹ کا ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر پارلیمنٹ کو آئین سازی کی ہدایت کرنا ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے اور پارلیمنٹ کو اس کے لیے قانونی سازی …

مزید پڑھیں »

ہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے

نئی دہلی:بھارت میں اسلاموفوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے جس کی مثال بھارتی الیکٹرونک و سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہے۔سوشل میڈیا پر انتہا پسند ہندو اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی بھی کسی سے کم نہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کو چاہیئے دنیا بھر سے مسلمانوں کو نیست و نابود …

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

احمد آباد:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ ممبئی پولیس کو ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے جبکہ دہشتگروں نے 500 کروڑ …

مزید پڑھیں »