نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کی باصلاحیت نوجوان لڑکی ثانیہ مرزا نے پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے ایک ٹی وی مکینیک کے بیٹی نے بڑا کارنامہ انجام دیکر مسلم کمیونیٹی کا نام اونچا کردیا۔ ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ بن گئیں۔ ثانیہ مرزا کا انتخاب …
مزید پڑھیں »انڈیا
بھارتی فوج کا ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے گرگیا، 16 فوجی ہلاک
نیو دہلی :بھارتی فوج کا ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے گرگیا ، جس کے نتیجے میں تین افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے آگرا جس میں اب تک 16 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی …
مزید پڑھیں »چین کے بعد بھارت میں بھی کورونا پھر سر اُٹھانے لگا
نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا سب ویریئنٹ BF.7 دراصل چین سے ملک میں آیا اور اب تک کئی کیسز سامنے آچکے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »بھارت کا چینی سرحد پر ٹینک تعینات کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی:سرحد پر مشرقی پر بار بار چین کے ہاتھوں درگت بنائے جانے کے بعد بھارتی فوج نے وہاں تعینات اپنے فوجیوں کو مزید مسلح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے گالوان اور اب حال ہی میں ہونے والی توانگ جھڑپوں نے بھارتی عسکری حکام کو فوجی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے سر جوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت …
مزید پڑھیں »بھارت میں دو اسکول بسیں حادثے کا شکار؛ 15 طلبا کی ہلاکت کا خدشہ
منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں سالانہ مطالعاتی دورے پر جانے والی اسکول کی دو بسیں حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15 طلبا کی ہلاکت کا خدشہ ہے جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے علاقے یاریپوک کے تھمبالنو ہائر سیکنڈری اسکول کے طلبا دو …
مزید پڑھیں »بھارتی دواساز کمپنی پر گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کا جرم ثابت
نئی دہلی:افریقی ملک گیمبیا میں پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے کھانسی کے شربت سے 69 بچوں کی ہلاکت کے جرم میں بھارتی دوا ساز کمپنی پر مقدمہ چلانے کی سفارش کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گیمبیا میں بھارتی سیرپ سے 69 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی نے دہلی کی فارما کمپنی میڈن فارماسیوٹیکل کے خلاف خراب دوا بیچنے پر …
مزید پڑھیں »چین کے ساتھ سرحد پر انڈین فوج پہلے کبھی اتنی تعداد میں نہیں تھی’بھارتی وزیر خارجہ
اروناچل:انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ملک نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجیوں کی تعیناتی میں غیر معمولی سطح تک اضافہ کیا ہے۔ایس جے شنکر نے مزید کہا کہ انڈیا چین کو سرحد پر موجود صورت حال کو ‘یکطرفہ طور پر تبدیل’ نہیں کرنے دے گا۔ انڈیا کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش …
مزید پڑھیں »ہندوستان کا چینی متنازعہ سرحد کے ساتھ 1000میل لمبی سٹرک بنانے کا فیصلہ
اروناچل پردیش:ہندوستان نے چین کے ساتھ حالیہ سرحدی تنازعات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ چینی سرحد کے ساتھ ساتھ 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان چینی سرحد کے ساتھ ساتھ اروناچل پردیش کی …
مزید پڑھیں »مودی سرکار کا کرناٹک میں حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کا فیصلہ
نئی دہلی:کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد مودی کی مسلم دشمن حکومت اب حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کی تیاری کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں برس مارچ میں ہندوؤں کے تہوار یوگادی کے موقع پر انتہاپسندوں نے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور تب …
مزید پڑھیں »بھارت کا جنگی جنون، جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک مزائل "اگنی 5” کا تجربہ
نئی دہلی:بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا تجربہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل "اگنی-5” کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے جو 5 ہزار 400 کلومیٹر کے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ یہ پہلے سے طے شدہ مشق ہے اور تجربے سے پہلے پروٹوکول کے …
مزید پڑھیں »