ہفتہ , 20 اپریل 2024

انڈیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر نے افسروں اور اہلکاروں پر فائرنگ کردی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی میجر نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس میں 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ میجر نے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بھی بنالیا۔مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی، تھانہ منڈی، راجوڑی کے علاقے میں کیمپ میں موجود بھارتی میجر نے اپنے افسروں اور ساتھی …

مزید پڑھیں »

بھارت کے ساتھ تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں، امریکی سفیر

واشنگٹن: بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ نجر تنازع کے بعد امریکا کے ساتھ بھی بھارت کے تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں۔ امریکا کو غیرمعینہ مدت کے لیے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیا

مہاراشٹرا: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے غلطی سے ایک مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا جسے 2 گھنٹے کی طویل سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع واشیم میں ایک بھینس نے غلطی سے مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا۔ منگل سوترکی تخمینہ قیمت تقریباً 1.5 لاکھ روپے ہے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا نماز سکھانے والے ٹیچر پر وحشیانہ تشدد

احمد آباد: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اسکول میں گھس کرنماز سکھانے والے ٹیچر پر بدترین تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ہندو انتہا پسندوں اور مقامی حکومتی اہلکاروں نے اسکول کو …

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی۔ قابض بھارتی فوج نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کا کشمیریوں کےحق پرایک اور ڈاکا، لیتھیئم ذخائرفروخت کرنے کا اعلان

سرینگر: بھارت کی قابض حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے لیتھیئم ذخائر فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں رواں سال لیتھیئم کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ مودی کی حکمران جماعت انتخابات سے قبل کشمیر میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 6 ملین ٹن لیتھیئم کے ذخائر فروخت کرنا چاہتی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے

نئی دہلی: بھارتی ریاست سکم میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلے نے فوجی کیمپ میں داخل ہوکر تباہی مچادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے بتایا کہ ریاست سکم میں بادل پھٹنے (Cloud Burst) سے ہونے والی تباہ کن بارش میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلا چین کی سرحد …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع راجوڑی میں فوجی اہلکار معمول کی گشت پر تھے جب ان کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس …

مزید پڑھیں »

بھارت نے سفارتکار واپس بلانے کےلیے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی

نئی دہلی:بھارت نے کینیڈا سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ نئی دلی نے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔فائنینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بھارت میں 62 کینیڈین سفارتکار موجود ہیں۔ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ 10 اکتوبر کے بعد جو سفارتکار بھارت میں رہے گا۔ بھارت اس کا سفارتی استثنیٰ …

مزید پڑھیں »

برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ نے اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر بھارت کو آئینہ دکھا دیا

لندن: بھارتی وزیر خارجہ کے اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کے الزامات کو جھوٹا قرار دینے پر برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی خصوصی رپورٹ میں مودی سرکار کو بے نقاب کردیا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اقلیتوں پر ہونے والے امتیازی سلوک کے سوال پر دعویٰ …

مزید پڑھیں »