ہفتہ , 20 اپریل 2024

انڈیا

بھارت کی سپریم کورٹ حجاب پر پابندی پر تقسیم

نئی دہلی:بھارت کی سپریم کورٹ کا بینچ تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تقسیم ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھا نشو دھولیہ پر مشتمل بھارتی سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ فریقین …

مزید پڑھیں »

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ جنگی طیارہ گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا اور اس دوران سمندر میں گر کر تباہ …

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملائم سنگھ یادو چل بسے

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے اور حزب اختلاف کی سیاست اور سیکولر شبیہ کی اہم علامت سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو چل بسے۔بھارت کے سابق وزیردفاع اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کی گزشتہ کئی روز صحت اچھی نہیں تھی اسی لیے ہسپتال میں ان …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی مہم

نئی دہلی:بھارت میں دائیں بازو کی ہندو انتہا پسند جماعتوں نے مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔دہلی کے دلشاد گارڈن میں وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور دیگر دائیں بازو کی تنظیموں نے رواں ماہ کے آغاز میں سندر نگری علاقے میں منیش کمار نامی ایک شخص کے قتل کے خلاف احتجاج کے لیے ایک …

مزید پڑھیں »

بھارت نے روس سے تیل خریدنے پر اپنا مؤقف واضح کر دیا

نئی دہلی:بھارت نے امریکا کے حریف روس سے تیل خریدنے پر اپنا واضح مؤقف دنیا کے سامنے رکھ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر پیٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کا اخلاقی فرض ہے کہ اپنے عوام کو سستی توانائی فراہم کرے۔ ہردیپ سنگھ نے کہا: ’بھارت کو جہاں سے تیل ملے …

مزید پڑھیں »

بھارت: بس میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک

نئی دہلی:بھارت کی ریاست مہاراشترا کے شہر ناشک میں بس میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ واقعے میں 30 سے زائد زخمی افراد کا علاج مقامی سول ہسپتال میں کیا گیا البتہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مقامی میڈیا …

مزید پڑھیں »

بھارت نے ڈیجیٹل کرنسی کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا

نئی دہلی : بھارت نے ڈیجٹل کرنسی (ای روپے) کے نظام کو اپنانے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) مخصوص ادائیگیوں کے لیے ڈیجیٹل روپے کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے والا ہے۔ بھارت میں جلد ہی ڈیجیٹل کرنسی دیکھنے کو ملے گی اس سلسلے میں ریزرو بینک آف انڈیا …

مزید پڑھیں »

روسی صدر دنیا کو ایک خطرناک موڑ پر لے آئے ہیں؛ امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دنیا کو ایٹمی جنگ کا خطرہ درپیش ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں 1962 میں کینیڈی اور کیوبن میزائل بحران کے بعد سے نیوکلیئر آرماگیڈن کے امکانات کا سامنا نہیں کرنا پڑا لیکن اب روسی صدر جوہری …

مزید پڑھیں »

سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد گرفتار

نیودہلی: پولیس نے سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔ اسپیشل سیل کےمطابق لارنس بشنوئی اور جگو بھگونپوریہ کی طرف سے …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کی ہندوتوا مہم، 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

نئی دہلی: بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی۔ بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پردھاوا بول دیا۔ مدرسے اورمسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ہندوؤں کے مذہبی نعرے …

مزید پڑھیں »