جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

انڈیا

جی 20 اجلاس کی میزبانی، عالمی سطح پر بھارت کا مصنوعی چہرہ کھل کر سامنے آگیا

نئی دہلی:بھارت کی جی 20 اجلاس کی میزبانی، عالمی سطح پر بھارت کا مصنوعی چہرہ کھل کر سامنے آگیا ۔جی 20 اجلاس اور بھارت کی جھوٹی نمودونمائش عالمی سطح پر بے نقاب ہوگئی ، مرکزی دہلی کے چاروں اطراف مودی سرکار کی جانب سے خوشامد زوروں پر ہے ، منافقانہ طرز اپناتے ہوئے دہلی میں قائم کچی آبادیوں کو ڈھانپ …

مزید پڑھیں »

مودی نے ہندو ووٹرز کی حمایت کیلیے ملک کا نام ہی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شدت پسند ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہر وہ اقدام کرنے پر تُل گئے ہیں جس کی ماضی میں کوئی نظیر بھی نہ ملتی ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے کئی شہروں کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب ملک …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیر اعظم نے بھارت کیساتھ فوری تجارتی معاہدے کوخارج از امکان قرار دیدیا

لندن :برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک نےنئی دہلی کے ساتھ کسی فوری تجارتی معاہدے کو خارج ازامکان قراردیا ہے جس سے بھارت کے لیے نئی دہلی میں جی 20سربراہی اجلاس کے موقع پر مجوزہ معاہدے کا حصول ناممکن ہو گیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم نے ابتدائی معاہدے …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج ’ریپ‘ کو تحریک آزادی کشمیر کیخلاف استعمال کررہی: رپورٹ

لندن: دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا بھارتی فوج ’ریپ‘ کو تحریک آزادی کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کشمیری خواتین سے زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، شب ماتھوڑ کے مطابق ’ریپ‘ کشمیر میں بھارتی حکمت عملی کا اہم جز ہے، 1979ء سے 2020ء تک میجر رینک کے 150 سے زائد …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردئیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کر دئیے گئے۔پوسٹرز پر لکھا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

جی 20 اجلاس : صدر شی جن پنگ کی عدم شرکت پر بائیڈن مایوس

واشنگٹن : چین کے صدر شی چن پنگ کی جانب سے بھارت میں ہونیوالے جی 20 اجلاس میں شرکت سے معذرت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں صدر شی جن پنگ کی معزرت کے بعد ان کی جگہ وزیراعظم لی …

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بجلی کے بل معاف

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے معاف کردئیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ریاستی حکومت نے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج چوہان نے کابینہ کی منظوری سے 31 اگست 2023 تک کے بڑھے ہوئے بجلی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک اور 3 زخمی

بھونیشور: بھارتی ریاست اڑیسہ میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ میں موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی درہم برہم کرکے رکھ دی۔ صرف 90 منٹ میں بھونیشور میں 126 جب کہ کٹک میں 95.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان چلے جاؤ؛ بھارتی ٹیچر نے مسلم طلبا کو کلاس سے نکال دیا

بنگلور: بھارت میں یوپی اور دہلی کے بعد اب ریاست کرناٹک میں بھی درس و تدریس سے وابستہ اساتذہ بھی ہندواتوا کے نظریے میں ڈھل گئے اور مسلم طلبا کے ساتھ اہانت آمیز رویہ رکھنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں شیوموگا ضلع کے ایک اسکول میں پانچویں جماعت کے دو مسلم طلبا لڑ رہے تھے اور شور …

مزید پڑھیں »

مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی ، اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ بن گئی

نئی دہلی : مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کے لئے سنگین خطرہ بن چکی ہے ، ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کی کھلےعام خلاف ورزی جاری ہے۔بھارت میں مذہبی شدت پسندی اور عدم برداشت کے بڑھتے واقعات مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں کا نتیجہ ہیں ، مودی کے ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کی کھلے عام …

مزید پڑھیں »