جمعرات , 25 اپریل 2024

انڈیا

بھارت؛ منی پور خانہ جنگی میں مودی سرکار کا ریاستی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی میں مودی سرکار کا ریاستی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رواں برس 3 مئی سے بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ تاحال جاری ہے جب کہ میٹی اور کوکی قبائل کے درمیان نسلی تصادم تاحال ختم نہیں ہو سکا۔ منی پور پولیس کی جانب سے تصدیق …

مزید پڑھیں »

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مکمل طور پر کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اور کینڈین خدشات پر انویسٹیگیشن کو قریب سے دیکھ …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کینیڈا کے شہریوں کا داخلہ بند

نئی دہلی:ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔ ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران حکومت ہندوستان نے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات کو معطل کردیا ہے۔ ویزا سروسز کو غیر معینہ مدت کے لئے معطل کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو: بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار …

مزید پڑھیں »

اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ

نئی دہلی:ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے خبردار کیا کہ اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاحات کے خلاف مزاحمت جاری رکھی تو وہ آخرکار ایک "متروک” ادارہ بن جائے …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

اوٹاوا:کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مبینہ خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سلسلے میں کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ کینیڈین …

مزید پڑھیں »

جی20 کانفرنس کھوکھلی ثابت- کینیڈا نے مودی حکومت کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے انکار کردیا

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ بات چیت میں وہاں موجود خالصتانیوں کی ’ہندوستان مخالف سرگرمیوں‘ پر تشویش کا اظہار کیا تھا، اس کے چھ دن بعد کینیڈا نے بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی بات چیت ملتوی کر دی۔ عرب خبر …

مزید پڑھیں »

بھارت کا افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع سے انکار

نئی دہلی: بھارت نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔افغانستان کی دوست ہونے کی دعویدار مودی سرکار نے اپنے ملک میں موجود افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع کرنے اور اسکالرشپس دینے سے انکار کردیا۔ بھارت 2022 میں بھی افغان طلباء کے ویزے منسوخ کرچکا ہے۔ ہزاروں افغان طلباء بھارت کی مختلف …

مزید پڑھیں »

مودی راج میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کا سلسلہ مسلسل جاری

نئی دہلی: مودی راج میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کا سلسلہ مسلسل بدستور جاری ہے، بھارت میں مسلمانوں کے لیے زمین اسی روز تنگ پڑ گئی تھی جس دن نریندر مودی برسر اقتدار آیا تھا۔عالمی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق 2014 سے اب تک لاکھوں معصوم مسلمان مودی کی انتہا پسندی کے زیر عتاب آچکے ہیں، بھارت میں …

مزید پڑھیں »

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی: بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5 مسافر اور عملے کے 3 ارکان موجود تھے جو آندھرا پردیش سے ممبئی …

مزید پڑھیں »