بدھ , 24 اپریل 2024

انڈیا

جی20 اجلاس: بھارت، مشرقی وسطیٰ اور یورپ کے درمیان ترقیاتی منصوبے پر دستخط

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارت، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے درمیان نئی اقتصادی راہداری کی تعمیر کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے ایم او یو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بھارت، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری میں بجلی اور ہائیڈروجن کی پائپ لائنیں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا: رشی سونک

لندن:  برطانوی وزیراعظم رشی سونک کاکہنا ہےکہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ، تاہم بھارت پہنچنے سے قبل انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔ برطانوی وزیر اعظم نےصحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

گروپ 20 سربراہ اجلاس سے قبل دلی اور ممبئی پولیس کی ویب سائٹس ہیک

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں آج شروع ہونے والے گروپ 20 کے سربراہ اجلاس سے قبل دلی پولیس اور ممبئی پولیس کی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے دونوں شہروں کی پولیس کی ویب سائٹس پر یہ سروس دستیاب نہیں ہے کا پیغام اپ لوڈ کر دیا، سائبر سکیورٹی فرم فالکن فیڈ …

مزید پڑھیں »

جی20 ملکوں کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک سے تعاون کرنا چاہیے، مودی

نئی دہلی:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کہا کہ جی20 ممالک کو ترقی پذیر ملکوں کو زیادہ نقد رقم اور ان سے ٹیکنالوجی کا اشتراک کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت اور مہلک ہیٹ ویوز کے پیش …

مزید پڑھیں »

جی 20 اجلاس کی میزبانی، عالمی سطح پر بھارت کا مصنوعی چہرہ کھل کر سامنے آگیا

نئی دہلی:بھارت کی جی 20 اجلاس کی میزبانی، عالمی سطح پر بھارت کا مصنوعی چہرہ کھل کر سامنے آگیا ۔جی 20 اجلاس اور بھارت کی جھوٹی نمودونمائش عالمی سطح پر بے نقاب ہوگئی ، مرکزی دہلی کے چاروں اطراف مودی سرکار کی جانب سے خوشامد زوروں پر ہے ، منافقانہ طرز اپناتے ہوئے دہلی میں قائم کچی آبادیوں کو ڈھانپ …

مزید پڑھیں »

مودی نے ہندو ووٹرز کی حمایت کیلیے ملک کا نام ہی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شدت پسند ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہر وہ اقدام کرنے پر تُل گئے ہیں جس کی ماضی میں کوئی نظیر بھی نہ ملتی ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے کئی شہروں کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب ملک …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیر اعظم نے بھارت کیساتھ فوری تجارتی معاہدے کوخارج از امکان قرار دیدیا

لندن :برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک نےنئی دہلی کے ساتھ کسی فوری تجارتی معاہدے کو خارج ازامکان قراردیا ہے جس سے بھارت کے لیے نئی دہلی میں جی 20سربراہی اجلاس کے موقع پر مجوزہ معاہدے کا حصول ناممکن ہو گیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم نے ابتدائی معاہدے …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج ’ریپ‘ کو تحریک آزادی کشمیر کیخلاف استعمال کررہی: رپورٹ

لندن: دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا بھارتی فوج ’ریپ‘ کو تحریک آزادی کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کشمیری خواتین سے زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، شب ماتھوڑ کے مطابق ’ریپ‘ کشمیر میں بھارتی حکمت عملی کا اہم جز ہے، 1979ء سے 2020ء تک میجر رینک کے 150 سے زائد …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردئیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کر دئیے گئے۔پوسٹرز پر لکھا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

جی 20 اجلاس : صدر شی جن پنگ کی عدم شرکت پر بائیڈن مایوس

واشنگٹن : چین کے صدر شی چن پنگ کی جانب سے بھارت میں ہونیوالے جی 20 اجلاس میں شرکت سے معذرت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں صدر شی جن پنگ کی معزرت کے بعد ان کی جگہ وزیراعظم لی …

مزید پڑھیں »