جمعرات , 18 اپریل 2024

انڈیا

بھارت نے مسئلہ کشمیرپر ٹر مپ کی ثالثی کی پیشکش مستردکردی

نئی دہلی:بھارت نے امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے ۔ گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق ملاقات …

مزید پڑھیں »

دی اکانومسٹ نے متعصب انڈیا کی شہ سرخی لگادی

دہلی: دی اکانومسٹ نے اپنی خبر میں لکھا کہ متعصب مودی کیسے ایک بڑی جمہوریت کو خطرے سے دوچار کررہا ہے؟برطانوی جریدے کے سرورق پر خاردارتاروں پر بی جے پی پارٹی کا نشان کنول پھول بھی دیکھایا گیا ہے۔برطانوی جریدے نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف متعصبانہ اقدامات کا پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت نے ترمیم کرکے خطے …

مزید پڑھیں »

’مسلمان‘ ہوکر بھارت میں رہنا مشکل ہو گیا۔اداکار نصیرالدین شاہ

معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے شہریت کے متنازع بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خاندان کے کئی لوگ بھارتی فوج میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں، کبھی نہیں سوچا کہ ہم مسلمان ہیں مگراب احساس ہونے لگا ہے کہ وہ ’مسلمان‘ ہوکر بھارت میں نہیں رہ سکتے۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے …

مزید پڑھیں »

مسلمان مساجد میں اسلحے کے ذخائر جمع کر رہے ہیں، بھارتی رکن اسمبلی کا الزام

بھارتی قانون ساز اسمبلی کرناٹک کے رکن نے مسلمانوں پر مساجد میں اسلحے کے ذخائر جمع کرنے کا بھونڈا الزام عائد کردیا۔رکن کرناٹک اسمبلی ایم پی رینوکا چاریہ نے شہریت قانون کے حق میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں پر الزام عائد کیا کہ مسلمان مساجد میں عبادت کرنے کے بجائے اسلحے کے ذخائر جمع کر رہے ہیں۔ایم پی …

مزید پڑھیں »

باپ نے نومولود بیٹے کا نام ’کانگریس‘ رکھ دیا

راجستھان: بھارتی ریاست راجستھان کے رہائشی شخص کے یہاں دوسرے بیٹے کی ولادت ہوئی جس پر باپ نے نومولود کا نام ’کانگریس‘ رکھ دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ راجستھان کے آفس میں میڈیا آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ونود جین نے اپنے نومولود بچے کی پیدائش پر اس کا نام کانگریس رکھ دیا۔ونود …

مزید پڑھیں »

بھارت میں اونچی ذات کے لوگوں نے دلت نوجوان کو آگ لگادی

نئی دہلی : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں چوبیس سالہ دلت نوجوان کو آگ لگادی گئی۔ سائوتھ ایشین وائرکے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں دلت برادری کے ایک نوجوان کو مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگادی گئی۔ دھنیرام اہیرور نامی نوجوان کو تقریبا-20 15 افراد نے آگ لگادی جس میں وہ 60 فیصد جھلس گیا …

مزید پڑھیں »

بھارتی وزارت داخلہ کی کشمیر دشمنی، آبادی کو10 گنا کم ظاہر کردیا

سری نگر : بھارتی وزارت داخلہ نے ویب سائٹ پر مقبوضہ جموں، کشمیر اور لداخ کے غلط اعدادوشمار بتائے ہوئے کشمیرکی آبادی کو10گناکم ظاہرکر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے کشمیر دشمنی کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر مقبوضہ کشمیرکی آبادی کودس گنا کم ظاہر کردیا اور مقبوضہ جموں اور لداخ سےمتعلق بھی غلط اعداد وشمارظاہرکئے گئےہیں ۔کشمیرمیڈیا …

مزید پڑھیں »

بھارت خطرناک ممالک میں شامل

عالمی ادارے دی اسپیکٹیٹر نے بھارت کو رہنے کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا۔مودی سرکار کو انسانیت سوز پالیسیاں لے ڈوبیں ہیں،عالمی ادراے دی اسپیکٹیٹر انڈیکس نے خطرناک ممالک کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بھارت خطرناک ممالک میں 5 ویں نبر پر شامل ہے۔بھارت کو سکونت کے اعتبار سے انتہائی خطرناک ممالک میں شامل کیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں »

بھارت زیادتی کیس، رحم کی اپیل مسترد، مجرمان کو پھانسی دینے کی تاریخ کا اعلان

نئی دہلی:بھارت میں نربھیا اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث چاروں مجرمان یکم فروری کی صبح اپنے انجام کو پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق دہلی کورٹ نے تمام مجرمان کے خلاف ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے، چاروں کو یکم فروری کی صبح چھ بجے تہاڑ جیل میں پھانسی دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجرموں کو 22 جنوری کی صبح پھانسی دی …

مزید پڑھیں »

متنازع شہریت قانون، بھارت کی پنجاب اسمبلی میں قرار داد منظور

چندی گڑھ: بھارت کے پنجاب اسمبلی نے متنازع شہریت قانون ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف قرار داد کو کثرت رائے سے منظور کر کے حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جارنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کیرالا اسمبلی نے بھی سی اے اے کے خلاف قرار داد منظور کی، جمعے کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس …

مزید پڑھیں »