پیر , 5 دسمبر 2022

برطانیہ

برطانوی شہری،جانوروں کی غذائیں کھانے پر مجبور

لندن:برطانیہ کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افراط زر نے برطانوی شہریوں کو جانوروں کی خوراک اور غذائیں کھانے پر مجبور کر دیا۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک میں زندگی کے لئے ضروری خرچوں میں اضافے کے بعد غریب اور کمزور لوگ پالتو جانوروں کی خوراک کا رخ کر رہے ہیں۔ انگریزی اخبار "انڈیپنڈنٹ” نے …

مزید پڑھیں »

جاپان،برطانیہ اور اٹلی مشترکہ طور پر جدید لڑاکا طیارہ بنائیں گے

ٹوکیو:جاپان، برطانیہ اور اٹلی کے درمیان مشترکہ طور پر جدید لڑاکا طیارہ بنانے کے لیے معاہدے کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جاپان امریکا کے علاوہ کسی اور ملک کے ساتھ دفاعی ساز و سامان سے متعلق ایک اہم معاہدہ کرنے جا رہا ہے۔ معاہدے کے تحت برطانیہ کا ’ٹیمپسٹ‘ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں،جگہ ختم ہو چکی،وزیرجیل خانہ جات

لندن:برطانیہ کے وزیر جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ ملک میں جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، جگہ ختم ہوچکی ہے۔لندن سے وزیر جیل خانہ جات ڈامیان ہنڈز نے کہا کہ جگہ کی کمی سے نمٹنے کے لیے پولیس کو 400 سیل استعمال کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ رواں ماہ جیلوں میں قیدیوں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں مسیحیوں کی آبادی 50 فیصد سے کم ہوگئی

لندن:برطانیہ میں مردم شماری کے جاری اعداد و شمار کے مطابق پہلی بار برطانیہ اور ویلز میں 13 فیصد کمی کے بعد مسیحی برادری کے افراد کی تعداد ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے بتایا کہ برطانیہ کے پہلے بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سوناک …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے، مردم شماری رپورٹ

لندن: برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک بھر 2021 میں کی گئی مردم شماری کے …

مزید پڑھیں »

نسل پرستی سے بدسلوکی تک؛ برطانوی فائر ڈیپارٹمنٹ کی حالت زار

لندن:برطانوی فائر بریگیڈ کے اندر سے کیے گئے مطالعات میں اس محکمے میں خواتین ملازمین کے تئیں نسل پرستی، اسلامو فوبیا اور ہر قسم کی بے عزتی کی ایک چونکا دینے والی اور افسوسناک تصویر سامنے آئی ہے۔ انگلینڈ میں فائر سروس میں "خطرناک ورک کلچر” کے پھیلاؤ کے بارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں، اس نے فحش …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پھانسیوں کی زیادتی کے خلاف لندن میں احتجاج

لندن:برطانوی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے لندن میں سعودی عرب کے سفیر کو انسانی حقوق کی صورتحال اور سعودی عرب میں پھانسیوں کی زیادہ تعداد کے خلاف لندن کے احتجاج کی حد سے آگاہ کیا ہے۔ طارق احمد نے برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں انسانی حقوق سے متعلق ایک اجلاس میں کہا کہ لندن حکومت "ہر صورت …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی ایجنسیز کی سازش کا انکشاف

تہران:ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی حکومت کی خونخوار ایجنسیوں کی سازشوں کا انکشاف ہوا ہے۔ایک صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کی داخلی انٹیلیجنس سروس کے اس دعوے کے پیچھے صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے کہ ایران، برطانیہ کے لئے خطرہ ہے۔ صیہونی حکومت کے کان-11 چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ملک کے خلاف ایران …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے روسی تیل کی صنعت کے خلاف اپنی پابندیوں کو ختم کردیا:سنڈے ٹائمز

لندن:سنڈے ٹائمز اخبار نے رپورٹ کیا: برطانوی کمپنیاں ایسی سہولیات استعمال کرتی ہیں جو انہیں ایک جہاز سے دوسرے جہاز منتقل کرنے کے بعد روسی ایندھن کو روس کے علاوہ اور دوسرے ممالک سے رجسٹر کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔ سنڈے ٹائمز نے ٹینکر ٹریفک کے اعداد و شمار اور تجارتی اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ برطانیہ …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم رشی سونک یوکرین پہنچ گئے

کیف: برطانیہ کے حال ہی میں منتخب ہونے والے وزیر اعظم رشی سنک جی-20 اجلاس میں شرکت کے فوری بعد جنگ زدہ یوکرین پہنچ گئے اور صدر ولوودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سنک نے یوکرین میں وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی اور روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی مکمل …

مزید پڑھیں »