جمعہ , 23 فروری 2024

روس

روس کا 2 ماہ کے وقفے کے بعد یوکرین پر دوبارہ حملہ

ماسکو:روس نے تقریباً 2 ماہ کے وقفے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل داغ دیا، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فضائی دفاعی نظام کے ذریعے رات گئے ہونے والے ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ کل شام اور آج صبح کے درمیان روس نے کیف …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اب کوئی "محفوظ” جگہ نہیں ہے، ماسکو

نیویارک:اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں کوئی "محفوظ جگہ” نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے واسیلی نیبنزیا نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے …

مزید پڑھیں »

جی 7 اجلاس: شمالی کوریا کی روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت

ٹوکیو: جی 7 وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت کی ہے ۔خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو میں دو روزہ سربراہی اجلاس میں جاپان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جی 7 وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کے بار بار بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کے ساتھ ساتھ شمالی کوریا سے روس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اعتراف کرچکا کہ اس کے پاس ایٹم بم ہے، ایٹمی توانائی ایجنسی کہاں ہے؟ روس

ماسکو:روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں ایٹم بم کے استعمال کے بارے میں صہیونی وزیر کے کھلے عام بیانات نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے! روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اسرائیلی وزیر اعظم کی کابینہ کے وزیر امیچائی الیاہو کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان ” …

مزید پڑھیں »

روس اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ ہوگئے، صیہونی میڈیا کا دعویٰ

ماسکو:عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد روس اور صیہونی رجیم کے درمیان کشیدہ تعلقات کا ذکر کیا۔ صہیونی ویب سائٹ "گلوبس” نے رپورٹ دی ہے کہ : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل کے خلاف حماس کے آپریشن کی مذمت نہیں کی اور صرف (دو ریاستی) حل کے نفاذ پر زور دیا۔ اس …

مزید پڑھیں »

صرف پتھر دل لوگ ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں: صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری رہنے کی صورت میں نئے محاذ پیدا ہونے کے خدشات کا اظہار کر دیا۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا کہ فلسطین اور غزہ پر ٹوٹ پڑنے والی قوتوں سے متعلق ہمارا موقف واضح ہے، خون میں لت پت بچوں کو دیکھ کر کوئی بھی آنسو …

مزید پڑھیں »

روس نے مسئلہ فلسطین اسرائیل کے دو ریاستی حل کا امریکی مطالبہ سازش قرار دیدیا

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کی اپنی سر زمین سے ہٹ کر آباد کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام کھٹائی میں پڑ جائے گا، روس کو اس چال …

مزید پڑھیں »

روس نے جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس میں روس کی جانب سے جامع جوہری ٹیسٹ (سی ٹی بی ٹی) پر پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 1996 کا معاہدہ جوہری ہتھیاروں کے براہ راست ٹیسٹ سمیت تمام جوہری دھماکوں کو غیر قانونی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس

ماسکو:روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے اور سفارتی حل کے مطالبے پر زور دیا۔ واضح رہے …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کا خطے کے حالات کے بارے میں ایرانی صدر رئیسی کو پیغام

ماسکو:روس کے صدر کے خصوصی ایلچی نے آیت اللہ رئیسی کے نام پیوٹن کا پیغام ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کو پہنچایا۔شامی امور کے لیے روسی فیڈریشن کے صدر کے "ولادیمیر پیوٹن” کے خصوصی نمائندے "الیگزینڈر لاورینتیف” نے آج ایک وفد کی سربراہی میں تہران کے دورے کے دوران رہبر معظم انقلاب کے نمائندے اور سپریم سیکورٹی …

مزید پڑھیں »