جمعہ , 23 فروری 2024

روس

کیا ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین پر روس کے حملوں کو روک سکیں گے؟

ماسکو:روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں سے یوکرین میں اہم فوجی تنصیبات کی حفاظت کرنے والے فضائی دفاعی سسٹم پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔ امریکہ کے چیئرمین چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل مارک میلی نے فرانس پہنچنے پر کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین پر روس کے آئندہ حملوں کو روکنے …

مزید پڑھیں »

امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: روس

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔ ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے عالمی معیشت کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے اور یورپ سمیت دنیا بھر کے انسانوں کی خوشحالی کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اب …

مزید پڑھیں »

یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی: کریملن

ماسکو:اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی …

مزید پڑھیں »

روس کا یوکرین کے آخری بحری جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یوکرین کی بحری افواج کے آخری بڑے جنگی جہاز کو تباہ کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداے کی رپورٹ کے مطابق روسی آرمی نے روزانہ کی بریفنگ میں دعویٰ کیا کہ 29 مئی کو اوڈیسا کی بندرگاہ میں ایک جہاز کے لنگر انداز ہونے والے مقام پر روسی فضائیہ کی …

مزید پڑھیں »

روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹں:ماسکو ڈرون حملوں پر امریکا کا کہنا ہے کہ روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، ہماری توجہ یوکرین کی مدد کرنے پر ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ماسکو ڈرون حملوں کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں، امریکا کی توجہ یوکرین کے خودمختارعلاقے دوبارہ حاصل کرنے اور مدد کرنے پر ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین …

مزید پڑھیں »

روس نے یوکرینی علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے

ماسکو:روس نے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے ہیں۔روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ یوکرین کے ڈونیٹسک، لوہانسک، زاپورزیا اور خیرسون کے شہریوں کو پاسپورٹ دیے گئے ہیں۔ماسکو نے پچھلے سال ستمبر میں ان علاقوں کے روس میں الحاق کا اعلان کیا تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس ان …

مزید پڑھیں »

روسی دارالحکومت ماسکو پر ’غیر معمولی‘ ڈرون حملہ

کیف : روس اور یوکرین کی جنگ کے دوران ماسکو پر ڈرون حملہ ہوا ہے، یہ حملہ دوسری عالمی جنگ کے بعد سے روسی دارالحکومت پر کیا گیا سب سے سنگین ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 30 مئی کی صبح ماسکو کو غیر معمولی طور پر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔میئر سیرگئی سوبیانن نے بتایا …

مزید پڑھیں »

روسی فوج کی یوکرینی علاقے ڈونیٹسک پر شدید گولہ باری، 2 افراد ہلاک

ماسکو: روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک پر شدید گولہ باری کی ہے جس سے 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے مشرقی یوکرین کے شہر ڈونیٹسک پر گولہ باری کی ہے، روسی گولہ باری سے فرنٹ لائن پر شہری انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا۔ روس نے مغربی علاقے میں فوجی تنصیبات کو …

مزید پڑھیں »

روسی صدر نے یورپی مسلح افواج کے معاہدے سے انخلاء کے قانون پر دستخط کر دیئے

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملک کو یورپی روایتی مسلح افواج کے معاہدے سے نکالنے کے قانون پر دستخط کر دیے۔یورپی روایتی مسلح افواج کے معاہدے سے روس کے باضابطہ انخلاء سے متعلق دستاویز کریملن کی قانونی معلومات کی سرکاری ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے۔ اس معاہدے پر 1990 میں پیرس میں دستخط کیے گئے تھے اور 1999 …

مزید پڑھیں »

مغرب کا یوکرین کو F16 طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، روس

ماسکو:مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے دینے کے فیصلے پر روس نے مغرب کو خبردار کر دیا۔ روس کا کہنا ہے کہ مغرب کا یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل امریکا نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے …

مزید پڑھیں »