جمعہ , 23 فروری 2024

روس

روسی صدر پیوٹن نے غزہ میں فلسطینیوں پر بمباری کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

ماسکو:  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دے دیا۔کریملن کے اعلیٰ حکام سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں معصوم شہریوں کے قتل عام کے پیچھے امریکا ہے، غزہ بحران کے ذمہ دار امریکا اور مغربی ممالک …

مزید پڑھیں »

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے: روسی وزیر خارجہ

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں لیکن انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہر گز برادشت نہیں کریں گے۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ پر بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، نہتے شہریوں پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کرنا بالکل غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

روس نے نئے دفاعی نظام کے ذریعے یوکرین کے 24 جنگی طیارے مار گرائے: روسی وزیر دفاع

ماسکو:روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس نے بحیرۂ بالٹک کے اوپر دو فضائی اہداف کا پتہ لگایا ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملکی فوج کے پاس ایک نیا دفاعی نظام ہے اور اس نظام کی مدد سے اس نے گزشتہ چند دنوں میں یوکرین کے چوبیس جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ روس …

مزید پڑھیں »

غزہ میں عورتوں، بچوں اورعام شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے: روسی صدر

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی صورت حال کو انسانی المیہ قرار دیا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو میں مختلف مذاہب کے نمائندوں کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس میں کہا کہ غزہ کے عوام کو دیگر جرائم کا تاوان نہیں ادا کرنا چاہئے۔ انھوں نے پورے سماج کو سزا دینے پر مبنی …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ دفاعی اور تیکنیکی تعاون بڑھانے کے لئے آمادہ ہیں، روس

ماسکو:روس نے ایران کے ساتھ دفاعی اور تیکنیکی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔روسی نائب وزیرخارجہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو تہران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو وسیع کرنے کے لئے تیار ہے جن میں دفاعی اور تیکنیکی شعبوں کو زیادہ ترجیح دی جائے …

مزید پڑھیں »

حماس کا وفد ماسکو پہنچ گیا، روسی اعلی حکام سے ملاقات

ماسکو:روسی وزارت خارجہ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے وفد نے دورہ ماسکو کے دوران روسی اعلی حکام سے ملاقات اور غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف نے حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابورزوق کی قیادت میں تنظیم کا وفد ماسکو پہنچنے کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری طرف حماس نے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو لپیٹ میں لے سکتی ہے: روسی صدر کا انتباہ

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ کی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔روسی صدر نے کہا کہ غزہ میں ہزاروں افراد پانی، بجلی، خوراک سمیت بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، غزہ میں بے گناہ خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو دوسرے لوگوں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے: روسی وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے۔روس اس جنگ کو روکنے کے لیے مسلسل کوشش کر رہا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پیر کے روز زور دیا کہ جس چیز کی ضرورت ہے وہ غزہ میں جنگ بندی، انسانی ضروریات کو پورا کرنے، اور پھر "ایک وسیع فریم ورک کے اندر” …

مزید پڑھیں »

صیہونی بستیوں کی تعمیر کے لئے فلسطینی اراضی پر ناجائز قبضے کو روکا جائے، ماسکو

ماسکو:روس کے نائب وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے بارے میں تہران کے ساتھ ماسکو کے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے تنازعات کے حل کے لیے اسٹریٹیجک مذاکرات کے فوری آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے قاہرہ میں بین الاقوامی امن اجلاس میں کہا ہے کہ ماسکو کے مطابق اسرائیل فلسطین …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں جنگ بندی کے لئے روسی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، چین

بیجنگ:مغربی ایشیا کے لئے چینی حکومت کے نمائندے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں چین روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے چینی حکومت کے نمائندہ برائے مغربی ایشیا ژای جون نے کہا ہے کہ بیجنگ فلسطین میں جاری جنگ اور کشیدگی کے خاتمے کے لئے روس …

مزید پڑھیں »