جمعہ , 23 فروری 2024

روس

امریکہ کو نابود کرنے کے لئے ہمارے پاس کافی ہتھیار موجود ہیں: ماسکو

ماسکو:روس کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ان کے ملک کی سالمیت کو خطرہ پہنچا تو روس کے پاس ہر دشمن بشمول امریکہ کو نابود کرنے کے لئے کافی ہتھیار موجود ہیں۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق روس کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ نیکلائی پاتروشف نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس کی …

مزید پڑھیں »

نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے:نکولائی پیتروشیف

ماسکو:روس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہتے ہیں۔ روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ نیٹو ممالک یوکرین کے تنازع میں ایک فریق ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو ممالک یوکرین کو ایک بڑے فوجی کیمپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ میدان جنگ …

مزید پڑھیں »

’خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ‘ جوہری بیان بازی پر نیٹو کی روسی صدر پر تنقید

لندن:نیٹو نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ جوہری بیان بازی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے جہاں ایک دن قبل روسی صدر نے کہا کہ وہ بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہفتے کے روز اس اقدام کا اعلان کیا اور اسے …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا مغرب پر جنگ یوکرین کو طول دینے کا الزام

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کو مغرب کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کو جنگ کو طول دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ ایک ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا تھا کہ یوکرین کو بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی فراہمی ماسکو کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اس طرح جنگ کی صورتحال مزید …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ، روس کا 4 لاکھ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

ماسکو:کریملن نے زیادہ پیش قدمی میں ناکامی کے بعد اس موسم بہار میں یوکرین میں مزید جارحیت کا منصوبہ تشکیل دیا ہے۔ اس منصوبہ بندی سے واقف لوگوں کے مطابق، ایک طویل لڑائی کے لیے کوشاں روس اس سال چار لاکھ کنٹریکٹ فوجیوں کو اپنی صفوں میں بھرتی کرنے کے لیے سائن اپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بلومبرگ …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا بیلاروس میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کا اعلان

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سنیچر کو کہا ہے کہ روس بیلاروس میں ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیار نصب کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی صدر کے اس اقدام کو نیٹو کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے اور مغرب کے ساتھ بڑھتے ہوئے اختلافات پر ایک تنبیہی اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ اگرچہ یہ …

مزید پڑھیں »

دنیا کے اکثر ممالک امریکی غنڈہ گردی کا شکار ہیں ۔ روسی وزیرخارجہ

ماسکو:روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اس وقت روس کے ساتھ بہت سے ممالک کو امریکا کی دھمکیوں اور غنڈہ گردیوں کا سامنا ہے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ یوکرین اور اس کے اطراف کے ملکوں کی موجودہ صورتحال ایک وسیع جنگ کا منظرپیش کررہی ہے،انہوں نے کہا کہ یہ وسیع جنگ مغرب کے …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ: 4 یورپی ممالک کی فضائیہ روس کیخلاف متحد ہوگئی

کوپن ہیگن :جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے والے چار یورپی ممالک نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط فضائی دفاعی فورس تیار کرنے کا منصوبہ بنایاہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس یوکرین کی جاری جنگ میں سویڈن، ناروے، فن لینڈ اور ڈنمارک کی فضائیہ کے کمانڈروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے روس کا مقابلہ کرنے کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلیے تیار ہیں، روس

ماسکو: روس نے پاکستان کو اہم خارجہ پالیسی پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلیے تیار ہیں۔روس نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ماسکو کا اہم خارجہ پالیسی پارٹنر ہے اور دوستانہ تعلقات کیلئے سفارتی کام بہت زیادہ ہوا ہے۔ ترجمان روسی وزارت …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس

ماسکو: روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔ روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک …

مزید پڑھیں »