جمعہ , 23 فروری 2024

روس

جنگ پھیلنے کے نتائج خطرناک ہوں گے، غزہ کے لیے امداد بھیجی ہے:روس

ماسکو:روس نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے علاقائی تنازع میں تبدیل ہونے سے خبردار کیا ہے۔روس کی طرف سے یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب اسرائیل کی غزہ کی پٹی پر فضائی کارروائی مسلسل 13ویں روز بھی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں ساڑھے تین ہزار سے زاید فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں: روس

نیویارک:اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویسلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں۔فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں برازیل نے غاصب صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان جنگ …

مزید پڑھیں »

غزہ کی جنگ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے: روس

ماسکو:دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ ہو رہی ہے ۔ یہ ایسی جنگ ہے جس میں کسی قانون کی پابندی نہیں کی جا رہی ہے اور یہ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے۔ روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ صیہونی …

مزید پڑھیں »

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: ولادیمیر پیوٹن

بیجنگ : روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔چین کے شہر بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب سےخطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ شی جن پنگ کے اہم اقدامات کی 10ویں سالگرہ منارہے ہیں، فورم کے ذریعے ملکوں کو …

مزید پڑھیں »

روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے لاحاصل ہیں: روسی وزیر دفاع

ماسکو:مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔ روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے اپنے ملک کے صدر ولادیمیر پوتین اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا …

مزید پڑھیں »

ایٹمی میزائل تعیناتی:روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے جوہری اقدامات پر روس نے یہ انتباہ ایسی حالت میں دیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ میں ایٹمی …

مزید پڑھیں »

روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کے شامی ہم منصب بشار الاسد کے درمیان ٹیلیفونی رابطہ

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کے شامی ہم منصب بشار الاسد نے ایک فون کال میں غزہ کے خلاف "اسرائیلی حملوں کو روکنے کے طریقوں” پر تبادلہ خیال کیا۔طاس نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ دونوں فریقوں نے پیر کے روز فون کال کے دوران غزہ کے لیے امداد کی فوری ترسیل پر زور دیا۔ شام کی خبر …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی

ماسکو:روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں یوکرین میں روس کے جاری خصوصی آپریشن کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ دونیتسک میں یوکرین کے پانچ حملوں کا دفاع کیا گيا ہے اوران تمام حملوں کو ناکام بنایا گیا ہے جہاں یوکرین کے چار سو دس فوجی اہلکار ہلاک …

مزید پڑھیں »

دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل

ماسکو:روسی وزارت خارجہ نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملوں کو اس ملک کے اقتدار اعلی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، روسی صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔ماسکو میں انرجی ویک فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں شہریوں کے جانی نقصان کو کم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل میں خود مشکلات پیدا کی ہیں۔ امریکا نے …

مزید پڑھیں »