ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

امریکا اور روس کے مابین قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو : روس نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ، امریکی باسکٹ بال اسٹار برٹنی گرائنر کو امریکا میں قید روسی سابق اسلحہ ڈیلر وکٹر بوٹ کے تبادلے میں رہا کردیا۔قیدیوں کا تبادلہ ابوظبی ائرپورٹ پر ہوا۔ دونوں ممالک کے مابین قیدیوں کا تبادلہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران دوسری بار ہوا ہے۔ واضح رہے کہ روس کی یوکرین پر حملے کے بعد …

مزید پڑھیں »

یوکرین کی جنگ توقع سے زیادہ طول پکڑ رہی ہے: روسی صدر

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی توقع کے برخلاف حد سے زیادہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ ماسکو کی توقع سے زیادہ طول پکڑ گئی ہے تاہم روس کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں اور یہ کہ روس کے ایٹمی …

مزید پڑھیں »

ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گے: روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن روس پاگل نہیں ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کر تے انہوں نے کہا کہ یوکرین سے جنگ طویل ہو سکتی ہے۔ ان کا ملک جوہری ہتھیار صرف اسی صورت میں …

مزید پڑھیں »

روسی پاور پلانٹ پر حملے جوہری دہشت گردی ہے:روسی وزیر دفاع

ماسکو:روسی وزیر دفاع نے کہا کہ ماسکو یوکرائنی فوج کے زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ پر حملوں کو جوہری دہشت گردی قرار دیتا ہے۔یہ بتاتے ہوئے کہ "ماسکو زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ پر یوکرائنی فوج کے حملوں کو جوہری دہشت گردی کے طور پر درجہ بندی کرتا ہے،” روسی وزیر دفاع نے مزید کہا: "ہم نے گزشتہ دو ہفتوں میں زاپوریزہیا …

مزید پڑھیں »

روس اور اماراتی صدر کی ٹیلی فونک گفتگو،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ماسکو:کریملن نے روس کے صدر اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کا اعلان یورپی یونین اور کچھ دوسرے ممالک کی طرف سے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے معاملے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی تاثیر کے بارے میں کیا۔ روسی صدارتی محل کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ،ایران کے خلاف عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو جلد از جلد اور ناقابل واپسی ہٹائے:روس

ماسکو:روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو جلد از جلد اور ناقابل واپسی ہٹائے۔یہ بات سرگئی لاوروف نے  ماسکو میں عدم پھیلاو کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے سلسلے میں ‘زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی

ماسکو:روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔ذرائع کے مطابق روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ قیمت کی حد مقرر کرنے کے بارے میں ہمارا موقف پوری طرح سے واضح اور …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین جنگ کی شدت میں کمی کا امکان ہے، امریکی خفیہ ایجنسی

نیویارک : روس اور یوکرین کی حالیہ جنگ کے بارے میں امریکا کے خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں جنگ کی شدت میں نمایاں کمی آجائے گی۔ اس حوالے سے امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ایورل ہینس نے یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ موسم سرما میں یہ لڑائی سست پڑنے والی ہے اور ممکنہ طور پر …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن کو جوہری معاہدے کی بحالی کی کوشش کرنی چاہیے: روسی سنیئر عہدیدار

ماسکو: اسپوتنک نیوز ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ واشنگٹن کو جوہری معاہدے کو بحال کرنے اور ماضی کی غلطیوں کو مزید واضح طور پر درست کرنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کرے گا۔ اسپوتنک نیوز ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ واشنگٹن کو جوہری معاہدے کو …

مزید پڑھیں »

روس کا یورپی یونین کی مقرر کردہ پٹرول کی قیمت قبول کرنے سے انکار

ماسکو:روس نے یورپی یونین کی جانب سے عائد کردہ تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل کو سختی سے مسترد کردیاہے۔روس کی وزارت خارجہ کے افسر میخائل الیانوف نے خبردار کیا کہ ماسکو کی جانب سے مسترد کردہ قیمتوں کی حد کی وجہ سے یورپ کو تیل کے بغیر رہنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماسکو نے پہلے ہی …

مزید پڑھیں »