ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

روس نے دی اسرائیل کو وارننگ، کہا اپنی حد میں رہو روس پوتین

روس نے اسرائیل کو کہا کہ شام پر اسرائیل کے حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق، روس کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ایک بیان جاری کر کے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایران پریس نیوزکے مطابق اس بیان میں اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے یہ بھی کہا …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کا روسی فوج کو پیشقدمی جاری رکھنے کا حکم

ماسکو:ولادی میر پیوٹن نے لوہانسک خطے کے تمام شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد روسی فوج کو پیشقدمی جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ روز روسی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ لوہانسک ریجن کے تمام بڑے شہر روسی فوج کے کنٹرول میں آگئے ہیں، یوکرینی فوج نے چند غیر اہم علاقوں سے پسپائی اختیار کر لی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

روسی شہر بیلگو میں دھماکہ 3افراد ہلاک، عمارتوں کو نقصان

یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی شہر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی گورنر نے دعویٰ کیا کہ روسی شہر بیلگوروڈ میں دھماکے سے متعدد عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچا۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے بعد ایک رہائشی عمارت میں آگ بھی لگ گئی، واقعہ کی تحقیقات جاری …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کا جو بائیڈن کوامریکی یوم آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ

روسی صدر کا جو بائیڈن کو امریکی یوم آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ امریکا کے یوم آزادی پر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ صدر ولادی میر پیوٹن امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو 4 …

مزید پڑھیں »

یوکرین کی لسچانسک شہر پر روسی قبضے کی تصدیق

یوکرین نے لسچانسک شہر پر روس کے قبضے کی تصدیق کر دی ہے جب کہ صدر ولودومیر زیلنسکی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کی افواج مقبوضہ علاقہ واپس لے لیں گی۔ یوکرین کی فوج نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ لسچانسک میں موجود جنگجوؤں کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے کیوں …

مزید پڑھیں »

روس کا یورپ کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن بند کرنے کا اعلان

ماسکو: روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن نارڈ اسٹریم ون کو 10 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق نارڈ اسٹریم ون گیس پائپ لائن 11 جولائی سے 21 جولائی تک بند رہے گی، پائپ لائن کو مرمت کی غرض سے بند کیا جارہا ہے، تاہم گیس پائپ لائن …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک کے جدید و پیچیدہ ترین ہتھیار بلیک مارکیٹ میں

امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے ہلکے اور بھاری ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت کئے جارہے ہیں۔  رشاٹوڈے نیوز چینل نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین جنگ کے دوران مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے مہلک ہتھیاروں کی بنا پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت کی بلیک منڈی وجود میں …

مزید پڑھیں »

ایران نے ثابت کر دیا کہ پابندیوں کا الٹا اثر ہو سکتا ہے:روس

ایرانی پارلیمانی وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران روسی فیڈریشن کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا کہ پابندیاں اور دباؤ کا کوئی اثر نہیں ہوا بلکہ ایرانی مثال سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کا بالکل الٹا اثر ہو سکتا ہے۔ ایران نے ثابت کر دیا کہ پابندیوں کا الٹا اثر ہو سکتا ہے:روس ولایت پورٹل:ٹاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

ارجنٹینا کیخلاف فوجی آپریشن مارگریٹ تھیچر نے کیا تھا، صدر پوتن کا جوابی وار

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر جوابی وار کرتے ہوئے انہیں سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کے دور میں ارجنٹینا کے خلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ یاد دلایا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو ترکمانستان کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ولادیمیر پوتن نے برطانوی وزیراعظم پر تنقید کرتے …

مزید پڑھیں »

جنگ یوکرین میں امریکا اور مغرب کی نئی سازش کا انکشاف؟

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔ ایک روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے، دہشت گرد گروہ داعش کو یوکرین بھیجنے کے لیے بھرتی کر رہی ہے۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »