ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

کینیڈا اور برطانیہ نے روسی صدر اور وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر دیں

یوکرین پر حملے کو جواز بنا کر کینیڈا اور برطانیہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے روسی صدر پیوٹن اور وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نیٹو پارٹنر سے گفتگو کے دوران روس کے …

مزید پڑھیں »

ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں، یوکرین کے صدر کا ویڈیو پیغام

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی رہنماؤں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دوسری رات بھی جنگ جاری رہی، فائرنگ سے شہر گونجتا رہا۔ برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ یوکرین نے روسی طیارے کو تباہ کر دیا ہے، تباہ کیے …

مزید پڑھیں »

یوکرین سے پچاس ہزار افراد کی ہمسایہ ممالک کی طرف ہجرت، ایک لاکھ بے گھر

نیویارک: اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آرکے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یوکرین سے 50 ہزار سے زائد افراد ہمسائیہ ممالک کی طرف ہجرت کر چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے مہاجرین کے …

مزید پڑھیں »

روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کر دی

نیویارک: روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے سے متعلق مذمتی قرار داد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ چین کے علاوہ بھارت اور متحدہ عرب امارات نے بھی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ دوسری جانب سیکرٹری …

مزید پڑھیں »

روس کے ساتھ غیرجانب دار حیثیت پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں، یوکرین

کیف: یوکرین کے صدارتی مشیر میخائیلو پوڈولیک نے کہا ہے کہ یوکرین امن اور روس کے ساتھ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے حوالے سے غیرجانب دار حیثیت سمیت مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میخائیلو پوڈولیک نے کہا کہ ‘اگر مذاکرات ممکن ہیں تو ایسا ہونا چاہیے، اگر ماسکو غیرجانب دار حیثیت سمیت مذاکرات …

مزید پڑھیں »

روس اور یوکرین سمیت اطراف میں سویلین پروازوں پر پابندی عائد

ماسکو: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے سیفٹی بلیٹن جاری کر دیا۔ یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا )کے جاری کردہ سیفٹی بلیٹن کے مطابق روس اور یوکرین سمیت اطراف میں سویلین پروازوں پر 90 روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے، یورپی یونین ممالک سمیت تھرڈ …

مزید پڑھیں »

روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری، پہلے روز 137 ہلاکتیں ہوئیں

ماسکو: روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے جبکہ پہلے روز ہونے والی لڑائی میں 137 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت جمعہ کی صبح دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ مشیر یوکرین حکومت نے بھی دوسرے روز روسی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دارالحکومت کیف میں کروز اور …

مزید پڑھیں »

یوکرین حملہ: امریکا، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کی روس پر سخت پابندیاں

ماسکو: یوکرین پر روسی افواج کے حملے کے بعد امریکا، یورپی یونین اور دیگر ممالک نے روس پر نئی اور سخت پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں روس کو عالمی مارکیٹ میں اہم کرنسیوں میں کاروبار کرنے کی صلاحیت سے محروم کرتی ہیں اور ساتھ ہی روسی بینکوں اور سرکاری اداروں کے …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کر دیا ہے: روسی وزارت دفاع

ماسکو: روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے ائیر ڈیفنس کو تباہ کر دیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا یہ بھی کہنا ہے کہ یوکرین کی ائیر بیسز کا انفراسٹرکچر ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے ملٹری اسٹرکچر اور بارڈر فورسز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، …

مزید پڑھیں »

یوکرین کا پانچ روسی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

یوکرین نے روس کے 5 فوجی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد کیف، خرکیف، ڈنباس اور بلیک سی پورٹ سمیت یوکرین کے متعدد علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔ امریکا، برطانیہ، جرمنی اور اقوام متحدہ سمیت سمیت متعدد …

مزید پڑھیں »