جمعہ , 23 فروری 2024

روس

روس کے امریکا سے اگلے ماہ سیکیورٹی مذاکرات

ماسکو: روس کے سفارت کار اور فوجی عہدیدار اگلے ماہ امریکا کے ساتھ یوکرین سمیت سیکیورٹی کے دیگر مسائل پر مذاکرات کریں گے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے سرکاری ویب سائٹ کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ملک کے نئے سال کی تقریبات کے فوری بعد مذاکرات ہوں گے۔ روس نے یوکرین کی سرحد …

مزید پڑھیں »

پیغمبر اسلام (ص) کی توہین آزادئ اظہار نہیں ہے: روسی صدر پوتن

روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کو آزادی کا اظہار نہیں کہا جا سکتا۔ روسی خبر رساں ادارے ٹاس کے مطابق جمعرات کی رات کو کی جانے والی سالانہ پریس کانفرنس میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ ’پیغمبر کی توہین مذہبی آزادیوں کی خلاف ورزی ہے اور …

مزید پڑھیں »

زیر تعمیر اسٹیلتھ جہاز میں آگ لگنے سے روس کو 225 ملین پاؤنڈز کا نقصان

ماسکو: روس کے زیرتعمیر جدید جنگی بحری جہاز میں آگ لگنے سے 225ملین پاؤنڈز کا نقصان ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ کے شپ یارڈ میں زیرتعمیرجنگی جہاز میں آگ لگنے سے جہاز تقریبا مکمل تباہ ہوگیا۔ بحری جہاز میں ہائپرسونک میزائل نصب کئے جانے کا منصوبہ تھا۔ جدید ترین بحری جہاز میں تباہ کن ہائپرسونک میزائل روسی …

مزید پڑھیں »

ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری، جدید ترین ڈرون کا کامیاب تجربہ

ماسکو: ہتھیاروں کی دوڑ میں روس ایک بار پھر امریکا کے ساتھ مقابلے میں آ گیا، روسی وزارت دفاع نے جدید ترین ڈرون کے کامیاب تجربے کی ویڈیو جاری کر دی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون فضا سے زمین اور فضا سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور ایک بار اڑنے کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور روس کے مابین کشیدگی عروج پر، ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو باہر نکلنے کا حکم دے دیا

ماسکو: روس اور امریکی حکام کی ان دنوں ہونے والی ممکنہ ملاقات سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر اُس وقت عیاں ہو گئی جب روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

روسی بحریہ کی بحیرہ اسود میں برطانوی جہاز پر انتباہی فائرنگ

ماسکو: روسی بحریہ نے برطانوی بحری جہاز کی جانب سے روس کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کیے جانے پربرطانوی جہاز پر انتباہی فائرنگ کی ۔ اطلاعات کے مطابق بحیرہ اسود میں برطانیہ کا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈیفنڈر سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روسی حدود کے قریب پہنچ گیا۔ روس کی وزارتِ دفاع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں کا انخلا: روس نے افغانستان میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کردیا

ماسکو: روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگر نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے ایران اور پاکستان کے کردار کو اہمیت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد خطے میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے۔ روسی خبررساں ادارے ‘آر آئی اے’ کے مطابق انٹرنیشنل سیکیورٹی کے حوالے 9ویں ماسکو کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں …

مزید پڑھیں »

شہریوں اور شہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں : روس

ماسکو: تاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاؤروف نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم غزہ پٹی میں رہائشی عمارتوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور مسلمہ طور پر فلسطین میں شہری تنصیبات پر حملے ناقابل قبول ہیں ۔ روس کے وزیرخارجہ نے ایک بار پھر فلسطینوں اور صیہونیوں کے درمیان براہ …

مزید پڑھیں »