سیئول:جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں سے دست بردار نہ ہونے کی صورت میں امریکہ جنوبی کوریا اتحاد کے ہاتھوں اس کو نابود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونھاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے جنوبی کوریا کی مسلح افواج کی پچھترویں سالگرہ …
مزید پڑھیں »شمالی کوریا
دورے کا مقصد روس اور شمالی کوریا کے سٹریٹجک تعلقات کا فروغ ہے : کم جونگ ان
ماسکو:شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ روس کے دورے کا واضح مقصد روس اور شمالی کوریا کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ، شمالی کوریا کے سربراہ اور روسی صدر کی ملاقات …
مزید پڑھیں »دورے کا مقصد روس اور شمالی کوریا کے سٹریٹجک تعلقات کا فروغ ہے :کم جونگ اون
ماسکو: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ روس کے دورے کا واضح مقصد روس اور شمالی کوریا کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ، شمالی کوریا کے سربراہ اور روسی صدر کی …
مزید پڑھیں »امریکی دھمکی نظرانداز؛ شمالی کوریائی رہنما ہتھیاروں کی ڈیل کیلیے روس پہنچ گئے
شمالی کوریائی رہنما امریکا کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہتھیاروں کی متوقع ڈیل کے لیے روس پہنچ گئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن اپنے اہم دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں ولادی ووسٹوک میں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات طے ہے۔ شمالی کوریا اور …
مزید پڑھیں »شمالی کوریا: جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف
پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں تبدیل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس …
مزید پڑھیں »شمالی کوریا کے صدر رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھاریوں کی سپلائی سے متعلق بات چیت کریں گے۔ امریکی میڈیا …
مزید پڑھیں »امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔ جنوبی کوریا کی یونہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ہونے والی مشترکہ جنگی مشق کے اختتام پر شمالی کوریا نے نامعلوم قسم کے کئی میزائل داغے ہیں جن کی رفتار، بلندی اور …
مزید پڑھیں »شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کر دیے
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کردیے،جن کا حدف پورا جنوبی کوریا ہے۔ جاپان اور امریکہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقوں کیں۔ شمالی کوریا نے اسے جنگ کی دھمکی کہااور میزائل لانچ کیے۔وائٹ ہاؤس نے شمالی کوریا کے اقدام کو اقوام متحدہ کے ریزولوشن کی خلاف ورزی …
مزید پڑھیں »شمالی کوریا نے بیرون ملک سے شہریوں کی واپسی کی اجازت دے دی
پیانگ یانگ:کئی سالوں کی سخت کورونا وائرس پابندیوں کے بعد، شمالی کوریا نے بالآخر اپنے شہریوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔شمالی کوریا کے مرکز برائے وبائی امراض کی روک تھام نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ یہ فیصلہ "عالمی وبائی امراض کی پابندیوں کو کم کرنے” کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ شمالی کوریا کی …
مزید پڑھیں »امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈیوڈ میں امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے سربراہوں کے مشترکہ بیان کے بعد ان ممالک کی مشترکہ فوجی مشق پر …
مزید پڑھیں »