ویٹی کن سٹی:عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کچھ یرغمالی رہا ہو گئے بقیہ تمام کی رہائی کیلئے بھی دُعاگو ہوں، غزہ میں …
مزید پڑھیں »فرانس
غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے: پوپ فرانسس
ویٹیکن سٹی:عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے۔اسرائیل حماس تنازع پر پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے، یہ تنازع جتنا پھیلے گا، انسانیت کو اتنا ہی نقصان ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگوں سے اسی طرح کے حالات رونما …
مزید پڑھیں »غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے، پوپ فرانسس
پیرس:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع پھیلنا نہیں چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا بھائیوں بس بہت ہوگیا۔ غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے۔ پوپ فرانسس نے مزید کہا …
مزید پڑھیں »تمام ممالک غزہ میں جنگ بندی پر زور دیں: فرانسیسی صدر
پیرس: فرانسیسی صدر ایمونل میکرون نے کہا کہ تمام ممالک غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی پر زور دیں۔فرانسیسی صدر ایمونل میکرون نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کے لوگوں کو امداد کی بہت ضرورت ہے، غزہ میں بہت جلد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ میں وقفہ ہونا چاہیے،عام شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا اور قتل عام …
مزید پڑھیں »فرانس: غزہ پر بین الاقوامی کانفرنس 9 نومبر کو ہوگی
یروشلم:اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً ایک ماہ پر محیط ہو چکی جنگ میں اسرائیل کا پہلے روز سے ساتھ دینے والے مغربی ممالک میں سے ایک فرانس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی آبادی کو دی جانے والی اب تک کے امدادی سامان کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ نیز مزید امدای ضروریات …
مزید پڑھیں »جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، غزہ پر بمباری بند کی جائے: پوپ فرانسس
ویٹیکن سٹی:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اسرائیل کو غزہ پربمباری بند کرنی چاہئے۔عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین مسئلے کے لیے دو ریاستی حل کی ضرورت ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، جنگ میں ہمیشہ ہار ہوتی ہے۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں »غزہ سے کسی کو نقل مکانی کی اجازت نہیں دیں گے؛ مصر کی فرانس کو یقین دہانی
قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ غزہ سے کسی کو نقل مکانی کرکے مصر میں نہیں آنے دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اسرائیل کے دورے کے بعد مصر پہنچے اور اپنے مصری ہم منصب عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ دونوں …
مزید پڑھیں »حماس کے حملے سے اسرائیل کو سخت صدمہ پہنچا: میکرون کی فلسطینی صدر سے گفتگو
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد فرانس کے صدر اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو ملنے پہنچ گئے۔فلسطین کے صدر سے ملاقات کرنے کیلئے ایمانوئل میکرون خصوصی طور پر فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے پہنچے، فرانسیسی صدر نے فلسطین کیلئے امن کی کوششوں کو تقویت دینے پر زور دیا اور کہا کہ اسرائیل …
مزید پڑھیں »فرانسیسی صدر میکرون کا صہیونی حکومت سے اظہار ہمدردی کے لئے دورہ اسرائیل
پیرس:صدر میکرون مقاومتی گروہوں کے حملوں پر صہیونی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ مغربی ممالک کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی و حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر ایمائل میکرون مقبوضہ فلسطین کے دورے کے سلسلے میں تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »فرانس کا اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
پیرس:فرانس کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی جائے۔پیرس سے جاری اعلامیہ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم الزبتھ بارنئے نے کہا کہ دونوں جانب کے جانی نقصانات برابر کی حیثیت رکھتے ہیں، دونوں طرف کی جانیں قیمتی ہیں۔ وزیراعظم الزبتھ بارنئے نے کہا دونوں جانب مارے جانے …
مزید پڑھیں »