جمعہ , 23 فروری 2024

فرانس

غزہ کے بارے میں بائیڈن اور پوپ فرانس کے درمیان فون پر بات چیت

پیرس:ایک غیر معمولی فون کال میں، امریکی صدر جو بائیڈن اور عالمی کیتھولک کے رہنما پوپ فرانس نے اتوار 22 اکتوبر کو مقبوضہ فلسطین اور غزہ کی پٹی کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور وائٹ ہاؤس کے مطابق، انہوں نے تنازعات کو بڑھنے سے روکنے کی ضرورت اور مغربی ایشیا میں امن کی سمت میں اقدامات …

مزید پڑھیں »

فرانس؛یکے بعد دیگرے 6 ہوائی اڈے حملے کی دھمکی کے بعد خالی کرالیے گئے

پیرس: فرانس میں لی لی، لیون، نانٹیس، نائس، ٹولوز اور پیرس کے قریب بیواس ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکی کے بعد خالی کرالیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے 6 ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکیاں ای میل کے ذریعے موصول ہوئی تھیں جس پر حکام نے ہوائی اڈّے خالی کروا کر بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیک …

مزید پڑھیں »

فرانس نے نائیجیر سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا

پیرس:پیرس وعدے کے مطابق افریقی ملک نائجیر سے بروقت فوجیوں کا انخلاء مکمل کرے گا فرانس نے مستقبل قریب میں افریقی ملک نائیجیر سے اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دارالحکومت نیامی سے سفیر کی واپسی کے بعد فرانس کی فوجی اعلی کمانڈ نے کہا کہ نائجیر کی حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے مطابق فرنچ فورسز …

مزید پڑھیں »

فرانس کا نائیجر سے سفیر اور فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

پیرس:فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس نے جمہوری طور پر منتخب صدر محمد بازوم کا تختہ الٹنے کے بعدبغاوت کے تناظر میں نائیجر سے سفیر اورفوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق ایمانوئل میکرون نے کہاکہ فرانس نے اپنے سفیر اور فوج کو کو واپس بلالیا ہے اور ہمارے سفیردیگر …

مزید پڑھیں »

یوکرائن کی نیٹو میں شمولیت سے عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، نکولس سرکوزی

پیرس:سابق فرانسیسی صدر نے یوکرائن کی نیٹو میں شمولیت کو عالمی جنگ کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس فیصلے کو روس اپنے خلاف اقدام قرار دے گا۔ فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے یوکرائن جنگ کو عالمی جنگ کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یوکرائن کی نیٹو میں …

مزید پڑھیں »

عبایا پرپابندی کیوں: فرانس میں اسکول کے طلبا اور اساتذہ احتجاج پر

پیرس:فرانس کے ایک ہائی اسکول کے اساتذہ اور طلباء نے سرکاری اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کردی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکول کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کی اسلاموفوبک پالیسی سے خود کو دور کرنا چاہتے ہیں۔ جس اسکول میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے، وہ موریس …

مزید پڑھیں »

افریقہ کا فرانس کو ایک اور دھچکا/ سینگال میں بھی بغاوت کا امکان، جرمن اخبار کا دعوی

پیرس:مغربی افریقی ممالک میں سابق فرانسیسی استعمار کے اثر و رسوخ میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے ایک جرمن اخبار نے ایک اور افریقی ملک میں فرانسیسی مخالف بغاوت کے امکان کی خبر دی ہے۔ "فرانس افریقہ سسٹم” (مغربی افریقہ میں فرانسیسی استعمار کے اپنی سابق کالونیوں کے ساتھ تعاون کا منصوبہ) زوال کے مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ سینیگال میں …

مزید پڑھیں »

فرانس میں عبایا پہن کر آنے والی طالبات اور اساتذہ کو واپس گھر بھیج دیا گیا

پیرس: فرانس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز آج سے ہوگیا لیکن یہ شروعات اسکولوں میں عبایا پہن کر آنے پر پابندی کے متنازع فیصلے کے باعث مسلم برادری میں تشویش کا باعث بن گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی حکومت نے ایک ہفتے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کر رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

نائیجر میں باغی رہنماؤں کی دھمکی کے باوجود فرانس کے سفیر وہیں رہیں گے، فرانسیسی صدر

پیرس: فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ نائیجر میں باغی رہنماؤں کی دھمکی کے باوجود فرانس کے سفیر وہیں رہیں گے۔سفارت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر میکرون نے نائیجر کے صدر محمد بازوم کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ معزول صدر کے مستعفی نہ ہونے کا فیصلے جرات مندانہ ہے۔ واضح رہے کہ ملکی معاملات …

مزید پڑھیں »

فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

پیرس: فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرتعلیم نے سرکاری اسکولوں میں عبایا، ڈھیلا ڈھالا لباس اور پوری آستینوں والے کپڑے پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔ فرانسیسی وزیرتعلیم گیبریل اطال نے مقامی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ عبایا پر پابندی لگانے کا مقصد یہ ہے کہ جب …

مزید پڑھیں »