جمعہ , 23 فروری 2024

فرانس

فرانس : پارک میں چاقو بردار شخص کاحملہ ، 6 بچے زخمی

پیرس : فرانسیسی شہر اینیسی کے ایک پارک میں چاقوکے حملہ میں 6 بچے زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق فرانس کے شہر اینیسی میں ایک چاقو بردار شخص نے گراؤنڈ میں کھیلنے والے کمسن بچوں پر حملہ کردیا، چاقو کے وار سے کم از کم 6 بچے زخمی ہوگئے، جن میں 3 کی …

مزید پڑھیں »

ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر فرانس نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا

پیرس:فرانس کی وزارت خارجہ نے ایرانی کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کے ہائپر سونک میزائل پروگرام کی کامیابی کو تشویش ظاہر کی ہے۔ وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان میں 1400 کلومیٹر تک مارکرنے والے فتاح میزائل کو تشویش ناک قرار …

مزید پڑھیں »

دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

روم:اٹلی اور فرانس سمیت مختلف مغربی ملکوں کے عوام نے سرزمین فلسطین پر غاصب صیہونیوں کے قبضے کی پچھترویں برسی پر مظاہرے کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے اٹلی کے باشندوں اور اٹلی میں مقیم فلسطینیوں نے روم میں یوم نکبہ کی پچہترویں برسی کے موقع پر مظاہرہ کرکے فلسطین کے مظلوم عوام کے …

مزید پڑھیں »

پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی،سینکٹروں لوگوں کی شرکت

پیرس:فرانسیسی مظاہرین نے صہیونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کے خلاف یک زبان ہو کر کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ہے، اسرائیل نسل پرستی بند کرو، فلسطین کو آزاد ہونا چاہیئے۔ فلسطینی مظلوم عوام کی عوامی حمایت کے تسلسل میں فرانسیسی عوام نے بھی بڑے پیمانے پر کل اس ملک کے دارالحکومت پیرس میں جمع ہو کر احتجاج ریکارڈ کروایا …

مزید پڑھیں »

روس کی ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید

ماسکو:روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہےکہ فرانس ایسی حالت میں روس کو دوسرے ممالک میں ایٹمی ہتھیار رکھنے کے لئے تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہے کہ کبھی بھی امریکہ کے بارے میں اس کے منہ سے ایسی تنقید سنائی …

مزید پڑھیں »

بیجنگ میں ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

تہران:ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے کل رات بیجنگ میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ چین میں ایران اور فرانس کے اعلیٰ سطحی وفد موجود ہے۔اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور فرانس کی وزیر خارجہ "کیتھرین کولونا” نے گزشتہ رات بیجنگ میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دو طرفہ …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے فرانس نے چینی صدر سے مدد مانگ لی

بیجنگ: (ویب ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے مدد مانگ لی۔چین کے تین روزہ دورے کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے چینی صدر شی جن پنگ سے کہا کہ وہ اپنے قریبی اتحادی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین جنگ کے خاتمے اور قیام …

مزید پڑھیں »

متنازع پنشن اصلاحات: پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا

پیرس :فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اس دوران مشتعل مظاہرین نے معروف کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے کیفے میں لگی آگ بجھانے کے بعد کیفے کے باہر …

مزید پڑھیں »

فرانس نے مظاہروں پر قابو پانے کیلیے طاقت کا سہارا لیا: یورپی کونسل

پیرس: یورپی یونین کے انسانی حقوق کمشنر نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے پنشن اصلاحات کے منصوبے کے خلاف عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے طاقت کے استعمال پر تنقید کی۔یہ بات یورپی یونین کے انسانی حقوق کمشنر دونجا میجاتویچ نے جمعہ کے روز فرانس میں پرامن مظاہرے اور اظہار رائے کی آزادی کے حق کی خلاف ورزی پر ردعمل …

مزید پڑھیں »

فرانس: پرامن مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری، 35 لاکھ مظاہرین سڑکوں پر

پیرس:فرانس میں مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے فرانس میں پرامن مظاہرین پر سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس کی بربریت اور ان مظاہروں کو کچلنے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے فرانس کی حکومت سے انسانی حقوق کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کیا۔ وزیر خارجہ نے اپنی …

مزید پڑھیں »