جمعہ , 23 فروری 2024

فرانس

فرانس میں پرتشدد مظاہرے؛ برطانوی بادشاہ کا پیرس کا دورہ منسوخ

پیرس:فرانس میں ملک گیر احتجاج کے پیش نظر فرانسوی صدارتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی بادشاہ نے اس ملک کے دورے کو منسوخ کر دیا ہے۔پیرس سمیت فرانس کے مختلف شہروں میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی شدت کے باعث فرانسیسی صدراتی دفتر نے برطانوی بادشاہ کے پیرس کا پہلے سے طے شدہ دورہ منسوخ کرنے کا اعلان …

مزید پڑھیں »

ریٹائرمنٹ کے قانون میں اصلاحات:فرانس میں مظاہرین پرتشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

پیرس:فرانسیسی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کئےگئے لوگوں کی تعداد ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ہوگئی ہے، فرانسیسی وزیرداخلہ جرالڈ دارمینن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ جمعرات سے اب تک آٹھ سو پچپن مظاہرین گرفتار کئے جاچکے ہیں جن میں سے سات سو انتیس صرف پیرس کے …

مزید پڑھیں »

متنازع پنشن اصلاحات بل : فرانسیسی صدر کو عدم اعتماد کی تحریک کاسامنا

پیرس :  فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی حکومت کیخلاف پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ایوان زیریں میں بحث کے بغیر ہی متنازع پنشن اصلاحات بل لاگو کرنے کے نتیجے میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد پیش کی گئی ہے۔فرانسیسی وزیر …

مزید پڑھیں »

پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری،فرانسیسی صدر کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

پیرس: فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔ فرانسیسی ٹی وی، بی ایف ایم چینل کے مطابق فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے بدھ کی رات وزیراعظم اور پینشن اصلاحات بل سے متعلق کوشش کرنے والے وزیروں سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

شدید احتجاج کے باوجود پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری

پیرس:فرانسیسی سینیٹ نے پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانسیسی عوام کے شدید احتجاج کے باوجود امانوئل میکرون حکومت کے متنازعہ بل کی منظوری دے دی۔ فرانسیسی سینیٹ نے ہفتے کو پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانس کے صدر امانوئل میکرون کے متنازعہ بل کی ایک سو بارہ مخالف ووٹوں کے مقابلے میں ایک سو پچانوے ووٹوں سے منظوری دے دی ۔ …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی: پوپ فرانسس

پیرس:کیتھولک فرقے کے پیشوا پوپ فرانسس نے جمعہ کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ یوکرین میں جنگ صرف روس کی وجہ سے شروع نہیں ہوئی بلکہ کئی ’سلطنتوں‘ کے مفادات کی وجہ سے شروع ہوئی۔ خبر رساں ادارے روئیٹرز کے مطابق، پوپ فرانسس نے کہا کہ اس تنازعے کو ’سامراجی مفادات، نہ صرف روسی سلطنت کے بلکہ …

مزید پڑھیں »

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری

پیرس : فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری ہے اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62 سے بڑھا کر 64 سال کرنے کے منصوبے کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق 1.28 ملین افراد …

مزید پڑھیں »

فرانس، پیرس میں سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا کہ بھارت میں سکھ کمیونٹی کے خلاف مودی حکومت کے مظالم بند کرائے جائیں۔  

مزید پڑھیں »

روس یوکرین جنگ؛ فرانسیسی صدر کا اپریل میں چین کے دورے کا اعلان

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کی کوشش کے لیے اپریل میں چین کا دورہ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے تاکہ روس اور یوکرین جنگ …

مزید پڑھیں »

فرانس : لیکچرکے دوران طالبعلم نے چاقو کے وار سے خاتون ٹیچرکوقتل کردیا

پیرس : فرانس کے ہائی سکول میں لیکچر کے دوران 16 سالہ طالبعلم نے چاقو کے وارکرکے خاتون ٹیچر کو قتل کردیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوس ناک واقعہ فرانس کے قصبے سینٹ جین ڈی لیو کے ایک ہائی سکول میں پیش آیا جہاں 52 سالہ ٹیچر ہسپانوی زبان کی کلاس لے رہی تھیں کہ جماعت میں موجود …

مزید پڑھیں »