جمعہ , 23 فروری 2024

فرانس

فرانس؛ رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

لیون: فرانس میں 8 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون کی ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ اتنی شدید تھی …

مزید پڑھیں »

عراق پر چڑھائی کیلئے امریکا نے جھوٹے ثبوت دئیے: سابق فرانسیسی وزیر دفاع کا انکشاف

پیرس: فرانس کی سابق خاتون وزیر دفاع مائیکل ایلیٹ میری نے انکشاف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کی فوج کشی غلط اورجعلی سبوتوں کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ایک عرب ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے مائیکل ایلیٹ میری کا کہنا تھا کہ فرانس نے اس وقت امریکی قیادت کی طرف سے عراق پر حملے کیلئے پیش کردہ جواز …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک امریکا کے افراط زر کے ایکٹ کے مقابلے میں ٹھوس قدم اٹھائیں:فرانس

پیرس:فرانسیسی صدر نے یورپی ممالک کی جانب سے امریکی انفلیشنری ایکٹ کے مقابلے میں ٹھوس اقدام عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یورپی ممالک آئندہ مہینوں میں امریکا کے افراط زر کے ایکٹ کے مقابلے میں ٹھوس قدم اٹھائیں گے۔ امانوئل میکرون …

مزید پڑھیں »

فرانس پولیس کی مراکش کی ٹیم کے حامیوں کے ساتھ جھڑپیں،40 سے زائد افراد گرفتار

پیرس:فرانس میں مراکش کی فٹبال ٹیم کے حامیوں کی پولیس سے جھڑپوں کے بعد 40 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فرانس کے میڈیا نے مراکش کی قومی فٹبال ٹیم کے حامیوں اور پیرس پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد 40 سے زائد افراد کو حراست میں لینے کی خبر دی ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق پیرس پولیس نے …

مزید پڑھیں »

جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر

پیرس:فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔ سی این بی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کا کہنا تھا کہ امریکہ میں مختلف صنعتوں کو دی جانے والی …

مزید پڑھیں »

فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال شروع کردی

پیرس:فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں دو روزہ ہڑتال شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لندن اور ویلز کے ایمبولینس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں کمی کے خلاف ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسس کی ڈاکٹرز اینڈ بائیولوجسٹ یونین نے موجودہ ہیلتھ سروسز ٹیرف کے خلاف ملک بھر کے پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر سرکاری دورے پر امریکا چلے گئے، جوبائیڈن سے ملاقات شیڈول

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سرکاری دورے پر امریکا چلے گئے، امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران دونوں رہنما ایران کے جوہری پروگرام، انڈو پیسیفک میں چین کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور یوکرین جنگ پر بات کریں گے، بائیڈن اور میکرون یوکرین کی اقتصادی اور عسکری …

مزید پڑھیں »

فرانس میں بچوں کے حقوق کی صورتحال تشویشناک ہے:یونیسیف

پیرس:فرانس میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اس ملک میں بچوں کے حقوق کی ’پریشان کن‘ حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔یونیسیف فرانس نے غربت، تعلیم سے محرومی، ذہنی صحت اور تشدد سے متعلق مسائل کا سامنا کرنے والے بچوں کی صورت حال پر ایک "تشویش ناک” رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق جو …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا

پیرس: فرانسیسی صدر میکرون کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے فرانسیسی صدر میکرون کو خاتون تھپڑ مار رہی ہے۔ ٹویٹر پر ایک شہری سے نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فرانسیسی صدر کو ون ورلڈ گورنمنٹ کی …

مزید پڑھیں »

فرانس:تنخواہوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف مزدور یونین کے احتجاجی مظاہرے

پیرس:فرانس میں مزدور یونینوں نے تنخواہوں کی مقدار اور مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح کے خلاف دار الحکومت پیرس سمیت ملگ گیر احتجاجی مظاہرے کیے۔ فرانس کے ٹی وی چینل "بی ایم ٹی وی” نے فرانس کی وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کو ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں 30 ہزار سے زائد افراد …

مزید پڑھیں »