جمعرات , 18 اپریل 2024

لیبیا

لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا

طرابلس:غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے- لیبیا نے برطانیہ ، امریکہ، فرانس اور اٹلی کے سفیروں کو غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کے باعث، دارالحکومت طرابلس سے نکال دیا ہے- یہ فیصلہ، لیبیا کی پارلیمنٹ کی …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں سمندری طوفان نے ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لیں، لیبیائی حکام

طرابلس:لیبیا کے ذرائع نے ڈینیل سمندری طوفان کے بعد درنہ شہر کی سنگین صورتحال کی اطلاع دیتے ہوئے متاثرین کے تازہ ترین اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا۔ لیبیا کی پارلیمنٹ کی جانب سے کابینہ کی تشکیل کے لیے مقرر کیے گئے وزیر اعظم اسامہ حماد نے آج پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ درنہ شہر میں سمندری طوفان …

مزید پڑھیں »

لیبیا، وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے خفیہ ملاقات پر عوام مشتعل، اسرائیلی پرچم نذر آتش

طرابلس:گذشتہ ہفتے اٹلی میں لیبیا کے وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے ملاقات کی خبر افشا ہونے پر مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کئے اور صہیونی پرچم کو نذر آتش کیا۔ المیادین نے خبر دی ہے کہ صہیونی وزارت خارجہ نے گذشتہ ہفتے اٹلی میں صہیونی وزیر خارجہ ایلی کوہن اور لیبیا کے وزیر خارجہ نجلا منقوش کے درمیان …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت مخالف جذبات نے اپنا اثر دکھایا، لیبیا کی وزیر خارجہ معطل

طرابلس:صہیونی ہم منصب سے اٹلی میں خفیہ ملاقات کے بعد عوامی غم و غصّے کے پیش نظر وزیر اعظم نے نجلا منقوش کو عہدے سے برطرف کرکے جوانوں کے امور کے وزیر کو وزارت خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔اٹلی کے شہر روم میں صہیونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کی روداد سامنے آنے کے بعد لیبیا کے وزیر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ معطل

طرابلس: لیبیا کی وزیرخارجہ نجلا منقوش کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم نے اسرائیل کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے انکشاف کے بعد وزیرخارجہ نجلا منقوش کو معطل کردیا ہے اور صدارتی کونسل نے وزیرخارجہ سے ملاقات پر وضاحت طلب کی ہے۔ لیبیا کی وزیرخارجہ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی …

مزید پڑھیں »

یونان کشتی حادثے پر کارروائی کی رپورٹ ڈی جی ایف آئی اے کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد: یونان میں کشتی حادثے کے معاملے پر ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز میں اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے کی، اس موقع پر کشتی حادثے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ کے مطابق یونان کشتی حادثے میں 3 انکوائریاں اور 6 مقدمات درج کئے گئے ہیں، 20 سے …

مزید پڑھیں »

لیبیائی پارلیمنٹ نے وزیراعظم فتحی باشاغا کو معطل کر دیا

طرابلس:لیبیا کی مشرقی پارلیمان نے وزیر اعظم فتحی باشاغا کو معطل کرنے اور وزیر خزانہ اسامہ حمدا کو ذمہ داریاں سونپنے کے حق میں ووٹ دیدیا۔عرب میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے ترجمان عبداللہ بیلہائق نے فتحی باشاغا کی معطلی کا اعلان کیا، جو اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت برائے قومی اتحاد (GNU) کے وزیر اعظم کے حریف ہیں۔ مشرق …

مزید پڑھیں »

بحیرہ روم میں کشتیاں ٹکرا گئیں، پاکستانیوں سمیت 57 افراد چل بسے

طرابلس:لیبیا سے اٹلی جانے والی دو کشتیاں ٹکرا گئیں جس کے باعث پاکستانیوں سمیت 57 افراد چل بسے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے زندہ بچ جانے والے بسام محمود نے بتایا کہ منگل کی دوپہر 2 بجے کے قریب یورپ کے لیے روانہ ہونے والی کشتی میں 80 کے قریب مسافر سوار …

مزید پڑھیں »