بدھ , 24 اپریل 2024

متفرق

غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے: پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی:عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے۔اسرائیل حماس تنازع پر پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے، یہ تنازع جتنا پھیلے گا، انسانیت کو اتنا ہی نقصان ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگوں سے اسی طرح کے حالات رونما …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 2 افسران اور 2 اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسران اور دو اہلکار ہلاک جب کہ 3 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے انڈین آرمی کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب سیکیورٹی اہلکار سرچ آپریشن کے لیے ضلع راجوڑی پہنچے تھے اور …

مزید پڑھیں »

امریکی سفیر کی جیل میں عمران خان سے ملاقات؛ وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: اڈیالہ جیل میں چار روز قبل سابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات پر پہلی بار امریکی ترجمان نے میڈیا کے سامنے حکومتی مؤقف رکھ دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے پاکستان میں امریکی سفیر کی اڈیالہ جیل …

مزید پڑھیں »

ولادیمیر پوتین کو قتل کرنے کا یوکرین کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا: روس

ماسکو:روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی روسی صدر کے خلاف سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔ روس کے ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پاسکوف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ یوکرینی حکام نے بارہا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے، تاکید کی ہے کہ کی ایف، روسی صدر ولادیمیر پوتین کا کچھ …

مزید پڑھیں »

چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ

بیجنگ:چینی حکام نے چین کی مذہبی اقلیتوں کو ضم کرنے کی وسیع تر کوششوں کے طور پر شمالی علاقوں ننگشیا اور گانسو میں سیکڑوں مساجد کو بند یا تبدیل کر دیا ہے، جو سنکیانگ کے بعد چین میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے حصے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کے محققین کا کہنا ہے کہ چینی حکومت …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کی فلسطین سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کی قرارداد منظور کرلی

جوہانسبرگ:جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ نے غزہ میں اسرائیل کی وحشت ناکیوں کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دارالحکومت پریٹوریا میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ جنوبی افریقی پارلیمنٹ نے غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کثرتِ رائے سے منظور کی گئی قرارداد میں کہا کہ اسرائیل سے سفارتی …

مزید پڑھیں »

دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری، 2 پاکستانی خواتین بھی شامل

لندن:برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثرکن خواتین کی فہرست جاری کردی جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بااثر اور متاثرکن خواتین میں پاکستان کی افروز نما اور نیہا منکانی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شمشال وادی کی افروز نما تین دپائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں، شمشال …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر جنگ بندی کی جائے: چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر جنگ بندی کی جائے۔چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ تنازع میں شریک دونوں فریق تنازع کا حل بات چیت سے کریں، دونوں فریقین عام اور نہتے شہریوں پر حملے بند کریں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں طرف سے یرغمالیوں کی رہائی …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت کسی ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں، امریکہ

واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے امریکی سفیر کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے سوال پر کہا ہے کہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی ویزے کے منتظر افغان شہریوں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے کامیابی سے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر دیا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ دو پچھلی ناکامیوں کے بعد ایک فوجی جاسوس سیٹلائٹ کو مدار میں ڈالنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شمالی صوبے فیوگان سے ایک راکٹ مالیگیونگ ون نامی جاسوسی سیٹلائٹ کو لے کر اڑا اور مقررہ راستے سے ہوتےہوئے کامیابی سے سیٹلائٹ کو مدار میں رکھ دیا۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »