منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد مغربی خواتین اسلام قبول کر رہی ہیں:برطانوی اخبار ڈیلی آن لائن

لندن:اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت میں تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی آن لائن کی خبر کے مطابق حال ہی میں …

مزید پڑھیں »

برکس رہنماؤں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجویز پر غزہ سے متعلق برکس کے ویڈیو کانفرنس کی صورت میں منعقد ہونے والے ہنگامی سربراہی اجلاس میں اراکین نے اختتامی بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اس اختتامی بیان میں برکس ممالک کے رہنماؤں نے غزہ کی پٹی میں ہونے والے جنگی جرائم کی بین …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے جغرافیائی پھیلاو کو روکنا ضروری ہے، پیوٹن

ماسکو:آج روس کے صدر نے برکس کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ غزہ جنگ میں تنازع کے جغرافیے کو پھیلنے سے روکنا ضروری ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج برکس گروپ کے ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) کے ممالک کی صورت حال میں استحکام کے لیے کوششوں میں تیزی لانے کے ساتھ تنازعہ فلسطین کے …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی برقرار

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت کے انتخابات میں حصہ لینے پر ہائی کورٹ کی جانب سے عائد پابندی برقرار رکھی، جبکہ جنوری کے اہم انتخابات سے قبل سیاسی تناؤ بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق درخواست گزار کے نمائندہ وکیل احسن الکریم نے بتایا کہ چیف جسٹس عبید الحسن نے اپیل …

مزید پڑھیں »

حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے: امریکا

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔وائٹ ہاؤس میں نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس معاہدے کے بعد جلد امریکی شہریوں کو رہا کرے گی، امریکا پر امید ہے کہ حماس سے …

مزید پڑھیں »

بچوں کا عالمی دن منانے والے غزہ میں 5600بچوں کے قتل پرکیوں خاموش ہیں؟

غزہ:بیس نومبر کو دنیا بھر میں بچوں کا دن منایا گیا۔ ورلڈ چلڈرن ڈے کے اس اہم موقع پر اسرائیل کی جانب سے دنیا کو 45 روز میں 5600 بچے قتل کرنے کی سفاکیت بطور تحفہ پیش کی گئی۔ عالمی انسانی حقوق کے ادارے اور عالمی تنظیمیں اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام سے باز رکھنے میں ناکام رہیں۔ ان …

مزید پڑھیں »

دنیا، غزہ کے المیے کو مزید پھیلنے سے روکے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا کو "اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کی آگ بجھانے کے لیے فوری طور پر کام کرنا چاہیے۔” چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے غزہ جنگ میں شدت کا ذکر کرتے ہوئے عرب اور مسلم ممالک کے سفارت کاروں کے میزبان کی حیثیت سے اس بات پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تیل فراہم کرنے پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں، وینزویلا

کرکاس:وینزویلا کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر وحشیانہ بند کرنے کے لئے اسرائیل کو تیل کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں۔ وینزویلا کے وزیرخارجہ ایوان گیل پینٹو نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں صہیونی جارحیت کو روکنے کے لئے اسرائیل کو تیل کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کرتا ہے۔ خبررساں ادارے …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن حکومت اسرائیل کی حمایت کے نتائج سے پریشان ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن:امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوبائیڈن حکومت نتن یاہو کو جنگ کا دائرہ پھیلانے سے روکنے کی کوشش کررہی ہے، وال سٹریٹ جرنل کے کے مطابق جوبائیڈن حکومت صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کو فلسطین میں کشیدگی کا دائرہ پھیلانے سے روکنے کی کوشش کررہی ہے۔ اخبار کے مطابق جوبائیڈن حکومت کے حکام اسرائیل کی حمایت کے نتائج کے بارے میں تشویش …

مزید پڑھیں »

چین میں سعودیہ سمیت اسلامی ممالک کے وزرا کی اہم بیٹھک، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ: سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا جہاں وزرا کی اہم بیٹھک کی، اسے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے اور علاقے میں انسانی امداد کی …

مزید پڑھیں »