بدھ , 24 اپریل 2024

چین

چین، بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی ملک سے نکال دیا

نیو دہلی :کشیدگی بڑھتے ہی چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی سرزمین سے نکال دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کے دو صحافیوں کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، ویزہ مسترد ہونے کے باعث نئی دہلی میں چینی صحافیوں کی موجودگی بالکل ختم ہو گئی۔ صحافیوں کا تعلق چینی سرکاری میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

چین نے امریکا کی وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست مسترد کردی

واشنگٹن: چین نے وزرائے دفاع کی ملاقات کے لیے کی جانے والی امریکا کی درخواست مسترد کردی۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے امریکی اخبار کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے رواں ماہ کے آغاز پروزیردفاع لائیڈ آسٹن اور ان کے چینی ہم منصب لی سنگفو کے درمیان سنگاپور میں ہونے والے سیکورٹی فورم …

مزید پڑھیں »

امریکی بحری بیڑوں کے مقابلے میں چین کے ہائپر سونک میزائلوں کی توانائی

بیجنگ:چین کے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہائپر سونک میزائل امریکہ کے جدید ترین بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چینی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ کمپیوٹر سمیلیشنز سے اس بات کی بخوبی نشاندہی ہوتی ہے کہ چینی فوج نے دنیا کے سب سے بڑے بحری بیڑے …

مزید پڑھیں »

امن مذاکرات: چین کے خصوصی ایلچی کی روسی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

ماسکو: چین کے خصوصی ایلچی برائے یوریشین امور کی ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سے ملاقات ہوئی جس میں یوکرین جنگ سے متعلق 12 نکاتی امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ یوکرین تنازع میں مغربی ممالک بڑی رکاوٹ ہیں، تنازع کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے روس اپنی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور مصر کے جنگی طیاروں کی خریداری کے لیے چین کے ساتھ مذاکرات

ریاض:سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات کے لیے چین کی ثالثی کے بارے میں امریکا میں تبصرے جاری ہیں، خبروں میں ریاض اور قاہرہ کے بیجنگ سے لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے مشاورت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں قائم "ٹیکٹیکل رپورٹ” ویب سائٹ نے رپورٹ …

مزید پڑھیں »

افغانستان اور چین کے درمیان براہ راست فلائٹ آپریشن کا آغاز

کابل: افغانستان اور چین کے درمیان براہ راست فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوگیا۔امارت اسلامیہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے دارالحکومت میں چین کے سفیر وانگ یو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ چینی سفیر نے …

مزید پڑھیں »

چین کے ساتھ تعلقات بہت جلد بہتر ہونے کی امید ہے، امریکی صدر

ٹوکیو:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین سے تعلقات جلد بحال ہو جائیں گے، چینی ہم منصب سے معاملات پر سنجیدہ گفتگو کی امید ہے۔جی سیون ممالک کے اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا اور چین کے تعلقات میں برف پگھلنے کی امید ہے، ہم چین سے الگ …

مزید پڑھیں »

چین نے مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے G-20 اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا

بیجنگ:چین نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کو انٹرنیشنل پریس سنٹر (آئی پی سی) میں منعقدہ اپنی باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین …

مزید پڑھیں »

چین میں فوج کا مذاق اڑانے پر کامیڈی کمپنی کو بھاری جرمانہ

بیجنگ: چینی حکام نے فوج کا مذاق اڑانے پر کامیڈی کمپنی کو ایک کروڑ 47 لاکھ یوآن جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق کمپنی کے رکن سٹینڈ اپ کامیڈین لی ہاؤشی نے ہفتے کے دن بیجنگ میں فوج کے ایک نعرے کا مذاق اڑایا تھا، انہوں نے چینی آرمی کا نعرہ ’کام کا اچھا انداز، جنگیں جیتنے کے اہل‘ کی …

مزید پڑھیں »

جنگ یوکرین جاری رہنے کے منفی نتائج پر چین کا انتباہ

بیجنگ:چین نے روس یوکرین جاری جنگ کے منفی نتائج پر سخت انتباہ دیتے ہوئے ایک بار پھر امریکہ پر تائیوان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر کڑی تنقید کی ہے۔ تاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چین گانگ نے برلن میں جرمن چانسلر اولاف شولٹز سے ملاقات میں خبردار کیا ہے کہ جنگ یوکرین جاری …

مزید پڑھیں »