ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

امریکہ نے ایک سال میں 10 سے زائد بار ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، چین

بیجنگ:چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے بھیج کر ان کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایک سال میں 10 سے زائد بار ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، چین

بیجنگ: چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے بھیج کر ان کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔اس بات کا انکشاف چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے بیجنگ میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کیا۔ یہ پوچھے جانے پر …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی چین کا دورہ کریں گے

تہران:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر «شی جن پھنگ» کی دعوت پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی 14 فروری بروز منگل کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق،دورے کے دوران صدر شی جن پھنگ اور آیت اللہ رئیسی ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کے رہنما باہمی تعلقات اور مشترکہ دلچپسی کے بین …

مزید پڑھیں »

جاسوس غبارے؛ امریکا نے چین کی فوج سے منسلک 6 اداروں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکی فضاؤں میں جاسوسی غبارے بھیجنے پر صدر جوبائیڈن نے چین کی فوج سے منسلک 6 اہم اداروں پر پابندی عائد کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے چین کی 5 کمپنیوں اور ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکا نے …

مزید پڑھیں »

امریکا میں غبارے سے متعلق قرارداد کی منظوری پرچین کی مذمت

بیجینگ : چین کی وزارت خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان میں غبارے سے متعلق قرارداد کی منظوری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان ماؤننگ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین امریکی ایوان نمائندگان میں قرار داد کی منظوری کو مسترد کرتا ہے۔ مزید کہا کہ ہم واضح طور پر کہہ چکے ہیں غبارہ موسمیاتی مقاصد کے لیے تھا …

مزید پڑھیں »

چین میں 50 گاڑیوں میں تصادم، 16 افراد ہلاک

بیجنگ:وسطی چین میں ایک ہائی وے پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا پر نشر ہونے والی فوٹیج میں جلتے ہوئے ٹرک اور ٹوٹی ہوئی کاریں نظر آ رہی ہیں۔ مقامی ٹریفک پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ صوبہ ہنان میں ہفتہ کی شام 10 منٹ کے وقفے میں تقریباً 50 …

مزید پڑھیں »

چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا:پینٹاگون

واشنگٹن:پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا۔امریکی وزارت دفاع نے غبارے کے ذریعے ملک کے اسٹریٹجک مراکز سے معلومات اکٹھا کرنے کی چین کی کوشش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کی سرنگونی بھی کینیڈین حکومت کے تعاون اور ہماہنگی سے انجام پائی ہے۔ امریکی محکمہ …

مزید پڑھیں »

چین نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی ہے،وزیر خارجہ

بیجنگ:  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں رہنمائوں نے کسی …

مزید پڑھیں »

امریکا نے چین کے مشتبہ غبارے کو سمندر میں مار گرایا

واشنگٹن :  امریکا نے چین کے مشتبہ جاسوس غبارے کو مار گرایا ، پینٹاگون نے غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، امریکی صدر بائیڈن نے غبارہ مار گرانے پر امریکی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا نے چینی جاسوسی غبارے کے پیش نظر 3 ائیرپورٹ بند کر دیے

نیویارک :امریکا نے چینی غبارے کے معاملے پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 3 ائیرپورٹس پر طیاروں کی آمد و رفت روک دی۔امریکی وفاقی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی کیرولائنا کے مارٹل بیچ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت تین ائیر پورٹس پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر طیاروں کی آمد رفت روک دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا …

مزید پڑھیں »