جمعہ , 19 اپریل 2024

چین

جوبائیڈن کی چینی صدر سے 14 نومبر کو بالی میں ملاقات ہوگی، وائٹ ہاؤس

امریکہ:وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان 14 نومبر کو انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی20 ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینیئر افسر نے کہا کہ امریکی صدر ملاقات کے دوران چین کے …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا، انہوں نے کہا کہ چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔چینی صدر نے یہ بات بیجنگ میں واقع سینٹرل ملٹری کمیشن کے جوائنٹ آپریشنز کمانڈ سینٹر کے دورے میں کہی۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے …

مزید پڑھیں »

شی جن پنگ کا رواں سال کے اختتام سے قبل سعودی عرب کا دورہ کرنے کا ارادہ

بیجنگ:امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اس سال کے اختتام سے قبل سعودی عرب کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ بیجنگ تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور ایک کثیر قطبی دنیا کے وژن کو آگے بڑھانا چاہتا ہے جس میں امریکہ اب عالمی نظام پر حاوی نہیں ہے۔ جبکہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں: چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔پریس بریفنگ کے دوران چین کی طرف سے فراہم کردہ قرض کی امداد اور دیگر امداد کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی تزویراتی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ تائیوان میں مداخلت سے گریز کرے، چین کی وارننگ

بیجنگ: چین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ تائیوان میں مداخلت سے گریز کرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ تائیوان میں تجارتی معاہدں کے لیے اپنے وزیر کو نہ بھیجے۔ یہ مداخلت تصور کیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا …

مزید پڑھیں »

چین نے اپنے نئے کروز میزائل کی رونمائی کر دی

بیجنگ: چین کی فوج نے اپنے نئے کروز میزائل AKF98A کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اینٹی راڈار صلاحیت کا حامل ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایسے وقت میں جب 8 سے 13 نومبر تک چائنا ایئر نمائش کی تاریخ قریب آرہی ہے، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے ایک …

مزید پڑھیں »

چین نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کی حمایت کردی

بیجنگ:چین کے صدر نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے جرمنی اور یورپ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی حمایت کی اور اس تنازعے کے فریقین پر زور دیا کہ وہ عقلی اور تحمل سے کام لیں۔  چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز اعلان کیا: صدر شی جن پنگ نے جرمن چانسلر اولاف شولٹز کے ساتھ بات …

مزید پڑھیں »

پاک چین تعلقات پر تبصرہ کرنا امریکا کو زیب نہیں دیتا؛ چین

واشنگٹن: سٹمسن سینٹر میں چائنا پروگرام کی ڈائریکٹر ین سن نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات پر تبصرہ کرنا امریکا کو زیب نہیں دیتا کیوں کہ دونوں ممالک کے تعلقات سے نہ تو امریکا کا کوئی لینا دینا ہے اور نہ ہی اس پر انھیں منہ بنانا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ین …

مزید پڑھیں »

امریکہ دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے:چین

بیجنگ:چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلینک سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے تاکید کی کہ واشنگٹن نے …

مزید پڑھیں »

چین اور روس کے درمیان اعلیٰ سطح کا تعاون ہے:بیجنگ

ماسکو:ماسکو میں ملاقات کے دوران روس میں چینی سفارت خانے کے اعلیٰ عہدیدار نے دونوں ممالک کے تعلقات کو بڑی طاقتوں کے درمیان تعلقات کی بہترین مثال قرار دیا۔ ماسکو کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ روس میں چینی ناظم الامور سن ویڈونگ نے بیجنگ اور ماسکو کے درمیان اچھے تعلقات کی تعریف کی اور دونوں ممالک کے …

مزید پڑھیں »