جمعرات , 25 اپریل 2024

چین

’بھارت نے لداخ میں اپنی زمین چین کے حوالے کر دی‘، مقامی لوگوں کا دعویٰ

لداخ:لداخ کے پہاڑی علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے قریب مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں متنازع علاقوں سے فوجیوں کو واپس بلانے پر رضامندی کے بعد اپنی زمین چین کے حوالے کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت اور چین کی درمیان 2020 سے مغربی ہمالیہ میں سرحد …

مزید پڑھیں »

چین: بس حادثے میں 27 افراد ہلاک، 20 زخمی

بیجنگ:جنوب مغربی چین میں بس حادثے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے، رواں برس کے دوران یہ ملک کا اب تک کا مہلک ترین ٹریفک حادثہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سانڈو کاؤنٹی پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ …

مزید پڑھیں »

ایس سی او اجلاس: شراکت دار رہنماؤں کو ’سازشی انقلاب‘ روکنا ہوگا، چینی صدر

سمرقند:چین کے صدر شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تمام اراکین پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایک نئے تنازع کے دور میں داخل ہو چکی ہے لہٰذا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور وسطی ایشیا کے شراکت دار رہنماؤں کو ’سازشی انقلاب‘ کے لیے اکسانے سے غیرملکی طاقتوں کو روکنا ہوگا۔ غیر ملکی …

مزید پڑھیں »

تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

بیجنگ:تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی …

مزید پڑھیں »

چین؛ سرکاری ٹیلی کام کمپنی کی فلک بوس عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

بیجنگ: چین کے وسطی شہر چانگشا میں 42 منزلہ فلک بوس عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں سرکاری ٹیلی کام کمپنی کا دفتر بھی ہے۔چین کے سرکاری نشریاتی ادارے ’’سی سی ٹی وی‘‘ کے مطابق چانگشا کی تقریباً 715 فٹ بلند عمارت میں لگی خوفناک آگ کو بجھانے کے لیے 63 فائر فائٹر گاڑیوں اور 2 ہزار رضاکاروں …

مزید پڑھیں »

امریکا فوری طور پر افغان منجمد اثاثوں کو بحال کرے:چین

بیجنگ: چین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا فوری طور پر افغان منجمد اثاثوں کو بحال کرے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغان مرکزی بینک کے امریکا میں منجمد اثاثے افغان قوم کی ملکیت ہیں، امریکا فوری طور پر منجمد اثاثے بحال کرے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤننگ نے کہا کہ افغان منجمد …

مزید پڑھیں »

تائیوان پر چین کا ممکنہ حملہ:امریکا کا چین پر پابندیاں لگانے پر غور

واشنگٹن:امریکا نے ایک مرتبہ پھر تائیوان کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ تائیوان پر چین کا ممکنہ حملہ روکنے کے لیے امریکا نے چین پر پابندیاں لگانے پر غور شروع کردیا ہے جہاں یورپی یونین کو بھی چین پر پابندیاں لگانے کے حوالے سے تائیوان کے دباؤ کا سامنا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق چین کے تائیوان …

مزید پڑھیں »

عراق:چین کا زائرین اربعین کی خدمت کے لئے موکب کا اہتمام

بغداد:کربلا شہر کے نزدیک لگائے جانے اس موکب میں چینی شہری زائرین کو پینے کا پانی اور چینی کھانے پیش کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کچھ چینی شہریوں نے بھی کربلا کے راستے میں زائرین کی خدمت کے لئے موکب لگایا ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق رواں سال کچھ چینی شہریوں نے بھی زائرین کی خدمت کے لئے …

مزید پڑھیں »

چین میں دنیا کی سب سے زیادہ بل کھاتی عمارت کا افتتاح

چین نے حال ہی میں دنیا کی سب سے زیادہ بل کھاتی ہوئی عمارت کا افتتاح کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ بل کھاتی ہوئی خمدار عمارت بنانا تقریباََ ایک ناممکن سی بات ہے لیکن چین نے اس ناممکن کام کو ممکن کرکے دکھایا ہے اور اس عمارت کو دنیا کی سب سے (ٹوئسٹِڈ بلڈنگ) یعنی خمدار عمارت ہونے کا …

مزید پڑھیں »

چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 93 ہو گئی

بیجنگ: چین کے صوبہ سچوان میں 5 ستمبر کو آنے والے زلزلے کے بعد سے اموات کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق صوبہ سچوان کی لوڈنگ کاؤنٹی اور مضافات میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد سے تاحال 25 افراد لاپتا ہیں۔ ریسکیو ہیڈکوارٹر کے مطابق 55 اموات …

مزید پڑھیں »