پیر , 18 اکتوبر 2021

چین

چین کے شمال مغربی صوبے میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شمال مغربی صوبے میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مغربی صوبے شانسی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت 87 افراد کان میں کام کررہے تھے جس میں سے 66 افراد کو بچالیا گیا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

چین کیلئے جاسوسی کے شبے میں ‘ہواوے’ کے اعلیٰ افسر پولینڈ میں گرفتار

پولینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) پولینڈ نے چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ‘ہواوے’ کے اعلیٰ افسر اور ان کے ہمراہ ایک پولش شہری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبے میں گرفتار کر لیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولش اسپیشل سروسز کے ترجمان اسٹینیسلو زیرن نے بتایا کہ ’دونوں افراد کو چین کے لیے جاسوسی اور پولینڈ کو …

مزید پڑھیں »

چین حراستی کیمپ سے 2 ہزار قازک افراد کو چھوڑنے پر آمادہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے حراستی کیمپ میں سے 2 ہزار سے زائد قازک اقلیتوں سے ان کی چینی شہریت ’چھین‘ کر ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق چین کے پڑوسی ملک قازکستان کے وزیر خارجہ نے بتایا کہ ’چین 2 ہزار سے زائد قازک شہریوں کو چھوڑنے پر آمادہ ہو گیا‘۔ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کےصدر کم جونگ ان 4 روزہ دورے پر چین روانہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے۔کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان اہلیہ ری سول جوئے کے ہمراہ بذریعہ ٹرین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔ کم جونگ ان کی جانب سے دورہ چین ایک ایسے موقع پر کیا جارہا ہے جب انہوں …

مزید پڑھیں »

تائیوان چین تنازعہ :چینی صدر کی آرمی کو جنگی صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے حالیہ بیان میں چینی فوج کو کسی بھی ‘ہنگامی’ صورتحال میں جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔جنوبی چینی سمندر اور تائیوان کے ساتھ جاری سرحدی تناؤ اور امریکا کی جانب سے ایشیا ری ایشورنس ایکٹ کے اعلان کے بعد صورتحال مزید خراب ہوچکی ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکا کے بعد چین نے بھی ’مدر آف آل بمز‘ تیار کر لیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے بعد چین نے بھی سب سے بڑا غیر جوہری بم تیار کرلیا۔چینی سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کے سب سے بڑے بم کو ’ایچ کے 6 بمبور‘ سے نامعلوم مقام پر گرایا گیا جس کی ویڈیوز گزشتہ ماہ جاری کی گئی تھیں۔اس غیرجوہری بم کو چینی ساختہ ’مدر آف آل بمز‘ کا نام …

مزید پڑھیں »