جمعرات , 18 اپریل 2024

چین

برکس عالمی نظام میں اصلاحات کا خواہاں ہے، چین

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ "برکس” ممالک کا گروپ کثیرالقطبی کی حمایت اور عالمی نظام کی اصلاح کے لیے پرعزم ہے۔”برکس” سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ برکس گروپ دنیا میں کثیرالجہتی کی حمایت کرتا ہے۔ اس بیان میں اس بات پر …

مزید پڑھیں »

سعودیہ ایران معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مفاہمت کے دور کا آغاز ہوگیا؛ چین

ریاض: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین کی ثالثی میں ہونے والے سعودی عرب اور ایران کے معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہوا اور مفاہمت کے لیے فضا سازگار ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں عالمی جوہری …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین

بیجنگ:چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔چین کی وزارت دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دو نئے ممبران ایران اور بیلاروس کے ساتھ دفاعی میدان میں باہمی تعاون پر آمادگی کا اعلان کیا …

مزید پڑھیں »

پاک بیجنگ دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی: چین

بیجنگ: ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے 13 اگست کو چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست کو چینی انجینئرز کے قافلے پر دہشت گرد حملہ کیا گیا جس میں …

مزید پڑھیں »

گوادر میں چینی شہریوں کے کانوائے پر حملے کی پاکستان جامع تحقیقات کرے، ذمہ داروں کو سزا دے، سفارتخانہ

اسلام آباد :گوادر حملے کے بعد چین نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تخریب کاروں کو سخت سزائیں دیں اور چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔پاکستان میں چینی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ پراجیکٹ کے قریب چینی قافلے پر فائرنگ کی گئی اور بموں سے حملہ کیا گیا۔ یہ قافلہ گوادر …

مزید پڑھیں »

چین میں لینڈسلائیڈنگ میں مکانات صفحۂ ہستی سے مٹ گئے؛21 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شمالی شہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو مکانات دب گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 6 لاپتا ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں دو مکانات صفحہ ہستہ مٹ گئے جب کہ …

مزید پڑھیں »

چین میں امریکی سی آئی اے کا ایک جاسوس گرفتار

بیجنگ:چین کی قومی سلامتی نے سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی نژاد شخص کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔ روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کی قومی سلامتی نے امریکی سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی شخص کی شناخت اور اس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اس چینی باشندے …

مزید پڑھیں »

آج دنیا میں عدم استحکام کی سب سے بڑی وجہ واشنگٹن ہے:چین

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے سنگاپور کے وزیر اعظم لی سن لونگ سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ کے خلاف امریکہ کے اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ملک دنیا میں عدم استحکام کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ وانگ یی نے مزید کہا: "جب امریکہ دوسرے ممالک کو چین کے خلاف یکطرفہ …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر غیرجانبدارانہ مؤقف پر قائم ہیں، چین نے روس پر واضح کردیا

ریاض: سعودی عرب میں یوکرین امن فارمولا پر ہونے والے عالمی اجلاس کے بعد روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی حمایت حاصل کرنے کے لیے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلی فونک گفتگو میں …

مزید پڑھیں »

چین کوحساس معلومات دینے پر امریکی بحریہ کے 2 اہلکار گرفتار

نیویارک :امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین سے تعلق اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پرگرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سین ڈیاگو میں بحری جہاز پر تعینات امریکی اہلکار جنچاؤ وی پر قومی دفاعی معلومات چینی حکام کو دینے کا الزام ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دوسرے اہلکار وینہینگ ژاؤ کو لاس اینجلس سے زیر حراست …

مزید پڑھیں »