ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

چین: سنکیانگ میں قیدیوں سے سلوک سے متعلق خفیہ رپورٹس میں انکشافات

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹو جرنلٹس (آئی سی آئی جے) نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ کے نظر بندی کیمپوں میں قید ایغور مسلمانوں کے ساتھ سخت سلوک کیا جارہا ہے۔ آئی سی آئی جے کی رپورٹ کے مطابق ‘چائنا کیبلز سے آئی سی آئی جے کو موصول ہونے والی رپورٹس کی تصدیق خطے کے سیکیورٹی سربراہ …

مزید پڑھیں »

امریکا تب کہاں تھاجب پاکستان کوضرورت تھی؟ چین کاسخت جواب

اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق بیان پر حیرانگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امريکا اس وقت کہاں تھاجب پاکستان کو ضرورت تھی ، امریکا الزامات کے بجائے احتیاط کرے۔ گزشتہ روز ایلس ویز کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہریوں کو سی پیک کی شفافیت کے حوالے …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا امریکہ کو انتباہ / چین کو جنگ سے کوئی خوف نہیں

بیجنگ: چین کے صدرشی جین پینگ نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کا خواہاں ہے لیکن چین کو امریکہ کے ساتھ جنگ کا بھی کوئی خوف و ہراس نہیں ہے۔ چین کے صدر نے کہا کہ ہم اپنی حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے امریکہ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکا کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں لیکن تجارتی جنگ سے خوفزدہ نہیں: چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جنگ پنگ نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل پر رضا مندی ظاہر کردی جب کہ انہوں نے ساتھ ہی خبردار کیا کہ ہم تجارتی جنگ سے خوفزدہ بھی نہیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک عالمی فورم پر خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ چین امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ، امریکا اور دیگر ممالک ہانگ کانگ میں مداخلت بند کریں، چین

لندن: لندن میں تعینات چینی سفیر نے امریکا، برطانیہ اور دیگر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردیں۔ برطانیہ کے لیے چینی سفیر لیو شیاؤمنگ کا کہنا تھا کہ امریکا اور برطانیہ سمیت غیرممالک کو ہانگ کانگ کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردینی چاہیے جیسا کہ مظاہرین پولیس …

مزید پڑھیں »

چین کے خلاف سازش کرنے والوں کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گی: شی جن پنگ

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے کے ردعمل میں مخالفین کو متنبہ کیا ہے کہ چین کے خلاف سازش کرنے والوں کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں گذشتہ چار ماہ سے چین اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جس پر چینی حکام نے امریکا سمیت دیگر …

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس فائرنگ سے طالب علم شدید زخمی

  بیجنگ: چین کے زیرانتظام ملک ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، احتجاج میں شریک طالب علم پولیس فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں پولیس کی گولی لگنے سے ایک طالب علم کے زخمی ہونے کے بعد حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

جنگ کے خطرات کے سائے میں چین اور ایران کی تاریخی ڈیل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور سعودیہ کے تیل تنصیبات پر رواں ہفتے ہونے والے حملوں کے بعد جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، چین اور ایران نے ایک نیا اور غیرمعمولی معاہدے پردستخط کیے ہیں۔فارس نیوز ایجنسی نے تہران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں کے ایک ممبر کے فریال مستوفی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر چینی وزیرخارجہ نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا۔چینی وزیر خارجہ وانگ ای کو رواں ماہ کی 9 تاریخ کو نئی دہلی پہنچنا تھا جہاں انہیں بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی اجیت دوول سے ملاقات کرنا تھی۔ چینی وزیر خارجہ کے بھارت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

چین میں اسکول پر حملہ، 8 طالبعلم ہلاک 2 زخمی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایلیمنٹری اسکول پر حملہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 طالب علم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی کےمطابق حملہ گزشتہ روزصوبے ہوبائی کےایلیمنٹری اسکول پر کیا گیا تھا، حملے کے الزام میں 40سالہ ملزم کو زیر حراست لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔اسکول طالب علموں پر حملہ کیسے کیا گیا، یہ ابھی ظاہر نہیں ہوا …

مزید پڑھیں »