ہفتہ , 4 دسمبر 2021

چین

چین کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے تباہی، 70 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

بیجنگ:چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعد د لاپتہ ہو گئے ہیں۔جنوب مغربی علاقوں میں ہونے والی بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے، سیلابی علاقوں میں امدادی کارکن لوگوں کی مدد کر رہے …

مزید پڑھیں »

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر سے اہم انکشافات

دو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا ہے مگر اس دھینگا مشتی میں بھارت کو اپنے بیس فوجیوں کی لاشیں اٹھانا پڑی ہیں۔دوسری طرف سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تازہ …

مزید پڑھیں »

اب کوئی انڈین فوجی ہماری تحویل میں نہیں، پوری وادی گلوان ہماری ہے: چین

بیجنگ: چین کاکہنا ہے اسوقت ان کی تحویل میں کوئی انڈین نہیں ہے۔ اس کے ساتھ چین نے یہ بھی کہا ہے کہ پوری گلوان وادی اس کے دائرہ اختیار میں ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا: ‘جہاں تک میرا علم ہے اس وقت چین کی تحویل …

مزید پڑھیں »

چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کردیے

بیجنگ: وادی گلوان میں بھارت کو دن میں تارے دکھانے والے چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کردیے۔ چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں کی۔ 4 روز پہلے وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80کو …

مزید پڑھیں »

چینی فوج نے درہ قراقرم کے اہم علاقےمیں پوزیشن سنبھال لی

گلوان: چینی فوج نے وادی گلوان ویلی میں درہ قراقرم کے قریب نئی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں جو اسٹرٹیجک لحاظ سے بہت اہم ہیں۔ درہ قراقرم سے صرف 12 کلومیٹر کے فاصلے پر بھارتی فوج کی دولت بیگ ملٹری بیس اور ائیراسٹرپ بھی موجود ہے، درہ قراقرم چین پاکستان اور بھارت کی سرحدوں کا سنگم ہونے کے ساتھ متنازع علاقہ …

مزید پڑھیں »

ووہان کے بعد چینی دارالحکومت بیجنگ میں نئے سرے سے کورونا پھیلنے کا خدشہ

بیجنگ: ووہان کے بعد اب چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے سرے سے مہلک وبا کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر کی بڑی ہول سیل مارکیٹ سے 5 روز کے دوران 100 مریض سامنے آنے کے بعد چین نے پورے بیجنگ میں سافٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ …

مزید پڑھیں »

چینی فوج سے جھڑپ میں کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی مارے گئے

لداخ: چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں چینی افواج سے جھڑپوں میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی مارے گئے۔ بھارتی اور چینی افواج کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر جھڑپ گزشتہ رات ہوئی جس میں ایک کرنل سمیت 2 بھارتی سپاہی ہلاک ہوئے تھے تاہم بھارتی فوج نے تصدیق کی ہے کہ جھڑپ …

مزید پڑھیں »

بیجنگ میں کووڈ-19 کی نئی لہر، 100 سے زائد کیسز رپورٹ

بیجنگ: عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کووڈ-19 کی نئی لہر آئی ہے اور ایک دن میں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادار صحت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے اور یورپ میں سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کرنے والے ممالک کو خبردار …

مزید پڑھیں »

بھارت اور چين کے مابين سرحدی کشيدگی کم کرنے پر اتفاق

بھارت اور چين نے سکم اور لداخ ميں سرحدی کشيدگی کم کرنے کے ليے سفارتی راستہ اختيار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے اتوار کو ايک بيان ميں مطلع کيا کہ دونوں ممالک کے اعلی فوجی افسران کی ہفتے کو ايک چيک پوسٹ پر ہونے والی ملاقات مثبت رہی۔ فريقين نے باہمی معاہدوں کے تحت اور پر …

مزید پڑھیں »

چين ويکسين تيار کرنے کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہا ہے، امريکی سينيٹر

ری پبلکن پارٹی کے سينيٹر رک اسکاٹ نے دعویٰ کيا ہے کہ امريکا کے پاس ايسے شواہد موجود ہيں، جن سے ثابت ہوتا ہے کہ چين کووڈ انيس کے خلاف کسی موثر ويکسين کی تياری ميں رکاوٹ ڈالنا چاہتا ہے۔ انہوں نے يہ بيان برطانوی تشرياتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ديا۔ اسکاٹ کے بقول چين مغربی ممالک کی کوششوں …

مزید پڑھیں »