جمعہ , 19 اپریل 2024

چین

پاکستان اور چین کا ایم ایل ون منصوبے پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور چین نے ایم ایل۔ون اور خصوصی اقتصادی زونزکے نفاذ پر عملدرآمد کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جا سکے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) زینگ شانجی کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی …

مزید پڑھیں »

چین نے یوکرین کو امریکی کلسٹر بم بھیجنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کردیا

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر (10 جولائی) کو کہا کہ یوکرین کو امریکہ کی طرف سے کلسٹر گولہ بارود کی فراہمی انسانی مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے، امریکہ نے یوکرین کے لیے اپنے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا، جس میں کلسٹر میزایل بھی شامل ہے۔ یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ …

مزید پڑھیں »

چین سے پہلی کارگو ٹرین افغانستان پہیچ گی

بیجنگ:چین سے ہیراتان تک پہلی کارگو ٹرین کے گزرنے کا حوالہ دیتے ہوئے چینی اور افغان میڈیا نے لکھا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے فریم ورک کے اندر اس راستے کا افتتاح افغانستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تسلسل کے سلسلے میں، چینی حکومت نے بدھ کو ایک کارگو …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا مشرقی کمانڈ تھیٹر کا معائنہ، جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

بیجنگ: چینی صدر نے مشرقی کمانڈ تھیٹر کا معائنہ کیا اور فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ دنیا ہنگامہ آرائی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، فوج حقیقی لڑائی میں فتح کے امکانات کو بڑھانے کیلئے جنگی منصوبہ بندی کرے۔ شی جن پنگ نے …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے:چین

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انکا ملک متعلقہ فریقوں سے رابطے اور ہم آہنگی کے ذریعے کم ترین مدت میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کی کوشش جاری رکھے گا۔ بیجنگ میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے، چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے امریکہ کو ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال کا اصل …

مزید پڑھیں »

چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

نیویارک:اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے کہا کہ چین کا امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دے اور طاقت کے استعمال کی غلط دھمکی کا سلسلہ بند کرے ۔ رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب دای بینگ نے قرارداد 2231 پر عمل در آمد کے سلسلے میں سلامتی …

مزید پڑھیں »

سی پیک پاکستانی ترقی میں ٹھوس کردار ادا کر رہا ہے، چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی قومی ترقی میں ٹھوس کردار ادا کر رہا ہے، براہ راست سرمایہ کاری میں 25.4 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے سی پیک کے آغاز کی 10ویں سالگرہ بارے میں سوالات …

مزید پڑھیں »

چین کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد: چین کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔پاکستان میں موجود چینی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان وزارت خارجہ ماؤ ننگ کا بیان ٹوئٹ کیا گیا ہے جس میں چین کی جانب سے سویڈن سانحہ سمیت ہر قسم کے …

مزید پڑھیں »

امریکا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے، چین

بیجنگ:چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے اور خطے میں کشیدگی نہ بڑھائے ۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکا خطے میں کشیدگی بڑھانے کیلئے اس طرح کے حربے استعمال نہ کرے ۔ خیال رہے کہ امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے چوالیس کروڑ ڈالرکے دو سودوں کی منظوری …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیارکیے جانے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکا کا اعتراف

واشنگٹن: امریکا کی خفیہ ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار کیے جانے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔امریکا کے ڈائرکٹر آف نیشنل انٹلیجنس کے دفتر کی 4 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ کووڈ 19 یا کورونا وائرس کی چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری میں تیار کرنے کے شواہد نہیں …

مزید پڑھیں »