پیر , 22 اپریل 2024

کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 2 افسران اور 2 اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسران اور دو اہلکار ہلاک جب کہ 3 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے انڈین آرمی کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب سیکیورٹی اہلکار سرچ آپریشن کے لیے ضلع راجوڑی پہنچے تھے اور …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے رات سے جاری آپریشن میں شہادتیں 6 ہوگئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گزشتہ رات سے جاری سرچ آپریشن میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام میں رات گئے سرچ آپریشن شروع کیا جو تاحال جاری ہے۔ گھر گھر تلاشی لی اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس …

مزید پڑھیں »

کشمیر پر بھارتی قبضے کو 76 سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور: بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جبر و استبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے 76 سال مکمل ہو گئے۔بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ کشمیر کی …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور 5 نوجوانوں کو گرفتار کرکے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔ قابض بھارتی فوج اور پولیس …

مزید پڑھیں »

پلوامہ حملے کو ’ایک ایونٹ‘ کے طور پر استعمال کیا گیا، راہول گاندھی، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے دو اہم ناقدین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لگاتار دوسرا الیکشن جیتنے کے لیے پلوامہ حملے کو اپنے ذاتی سیاسی مفاد کے لیے استعمال کیا۔ رپورٹ کے مطابق 2019 میں مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے میں متعدد بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے، جس کا الزام بھارت نے پاکستان پر …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتاری کے چند گھںٹوں بعد بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے علاقے اُڑی میں قابض بھارتی فوج اور بارڈر سیکیورٹی فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر نے افسروں اور اہلکاروں پر فائرنگ کردی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی میجر نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس میں 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ میجر نے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بھی بنالیا۔مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی، تھانہ منڈی، راجوڑی کے علاقے میں کیمپ میں موجود بھارتی میجر نے اپنے افسروں اور ساتھی …

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی۔ قابض بھارتی فوج نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کا کشمیریوں کےحق پرایک اور ڈاکا، لیتھیئم ذخائرفروخت کرنے کا اعلان

سرینگر: بھارت کی قابض حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے لیتھیئم ذخائر فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں رواں سال لیتھیئم کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ مودی کی حکمران جماعت انتخابات سے قبل کشمیر میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 6 ملین ٹن لیتھیئم کے ذخائر فروخت کرنا چاہتی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع راجوڑی میں فوجی اہلکار معمول کی گشت پر تھے جب ان کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس …

مزید پڑھیں »