سری نگر: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا گیا، اننت ناگ میں مبینہ ان کاؤنٹر کے نتیجے میں بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق اننت ناگ میں مبینہ ان کاؤنٹر میں بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک …
مزید پڑھیں »کشمیر
مقبوضہ کشمیر؛ملٹری آپریشن میں بھارتی فوج کے 3 اہلکار اور جاسوس کتا ہلاک
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ہونے والا بھارتی فوج کا ملٹری آپریشن ناکام ہوگیا جس کے دوران تربیت یافتہ جاسوس کتا اور 3 اہلکار مارے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلو راجوری میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اعلیٰ سطح کا سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران ایک گھر میں چھپے ہوئے …
مزید پڑھیں »بھارتی فوج ’ریپ‘ کو تحریک آزادی کشمیر کیخلاف استعمال کررہی: رپورٹ
لندن: دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا بھارتی فوج ’ریپ‘ کو تحریک آزادی کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کشمیری خواتین سے زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، شب ماتھوڑ کے مطابق ’ریپ‘ کشمیر میں بھارتی حکمت عملی کا اہم جز ہے، 1979ء سے 2020ء تک میجر رینک کے 150 سے زائد …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردئیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کر دئیے گئے۔پوسٹرز پر لکھا گیا ہے …
مزید پڑھیں »ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کروانے کا مطالبہ
سرینگر:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کروانے کا مطالبہ کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جی 20 ممالک کو خصوصی خط میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی طرف توجہ دلائی ہے۔ خط کے متن مطابق مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کو غیر قانونی حراست میں لیا جارہا ہے، انسانی حقوق …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں جشن آزادیٔ پاکستان خوش و خروش سے منایا جا رہا ہے
سری نگر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی آج پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رات 12 بجتے ہی وادی پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اُٹھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کی چپے چے پر تعیناتی اور …
مزید پڑھیں »اقوام متحدہ کا ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پراظہارتشویش
جینیوا: اقوام متحدہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر ایک بار پھرتشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے یہ بیان 5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بھارت کے یکطرفہ اقدام سے متعلق ایک سوال کے جواب میں …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں حملہ، 3 بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کے حملے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کلگام میں بھارتی فورسز کے نام نہاد آپریشن کے دوران فوجی قافلے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ قابض بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر کے غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل ہوگئے۔بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری یوم استحصال منا رہے ہیں۔ یوم استحصال کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ مظاہرین نے مودی سرکار سے کشمیر کی خصوصی …
مزید پڑھیں »کشمیری خواتین کیخلاف جنسی زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، ہیومن رائٹس واچ
سری نگر:کشمیری خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی فوج اجتماعی زیادتی کو خوف پھیلانے اور اجتماعی سزا کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حریت پسندوں کےخلاف بھارتی فوج انتقاماً لوٹ مار، قتل عام اور جنسی زیادتی کرتی ہے۔ہیومن رائٹس …
مزید پڑھیں »