جمعرات , 7 دسمبر 2023

کشمیر

مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلمان اور پاکستان مخالف جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا۔ انہوں نے بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر مظالم پر کہا …

مزید پڑھیں »

’مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی کوئی بنیاد نہیں تھی‘

نئی دہلی:بھارتی چیف جسٹس ڈی وائی چندراچد کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بھارتی آئین سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی اس آرٹیکل کے تحت مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی۔ رپورٹ کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

سرینگر میں 33 سال بعد محرم کے ماتمی جلوس کی اجازت

سری نگر:ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہرسرینگر میں 33 سال بعد محرم کے جلوس کی اجازت دے دی گئی ہے۔غیر ملکی نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے 33 سال کے وقفے کے بعد شیعہ برادری کو سری نگر میں آٹھویں محرم کا جلوس …

مزید پڑھیں »

تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونکنے والے برہان وانی کی شہادت کو 7 سال مکمل

سرینگر: بھارت کے غاصبانہ قبضے سے کشمیر کو آزاد کرنے کی تحریک میں نئی جان ڈالنے والے نوجوان برہان وانی کی شہادت کو 7 سال مکمل ہوگئے۔ برہان وانی کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ دکانیں ، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ سڑکیں ٹریفک سے خالی ہیں۔ قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کو برہان …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازعید سے روک دیا

سری نگر: بھارت کے نام نہاد سیکولر ریاست ہونے کا دعویٰ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا جب مودی سرکار کے حکم پر قابض فوج نے کشمیر کی تاریخی مسجد میں نمازِ عید کی ادائیگی کو زبردستی رکوادیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جہاں پہلے ہی بھارتی فوج نے بنیادی انسانی حقوق سلب کر رکھے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاست دہشتگردی میں مزید 5 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ کپواڑہ اور قریبی علاقوں کے محاصرے کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ قابض بھارتی فوج نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال …

مزید پڑھیں »

سرینگر میں "عبایہ” پہن کر سکول میں داخلے پر پابندی، طالبات کا شدید احتجاج

سری نگر:سری نگر کے رینہ واری علاقے میں وشوبھارتی ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبات نے آج سکول انتظامیہ کے خلاف "عبایہ پہن” کر سکول کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے خلاف احتجاج کیا۔ سری نگر کے رینہ واری علاقے میں وشوبھارتی ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبات نے جمعرات کو سکول انتظامیہ کے خلاف مبینہ طور پر …

مزید پڑھیں »

کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کی ضرورت ہے: راہول گاندھی

واشنگٹن :بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے …

مزید پڑھیں »

بھارت 1947 سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کرچکا ہے : رپورٹ

اسلام آباد : نام نہاد جمہوریت کے دعوے دار بھارت کے ہاتھوں 75 سالوں سے کشمیریوں کی نسل کشی کا بدترین سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1947 سے اب تک بھارت کشمیر میں ڈھائی لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، 1989 سے اب تک 96 ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں، اور 23 …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس، حملوں کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھا دی گئی

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے متنازع علاقے میں جی 20 اجلاس سے قبل حملوں میں اضافے کے پیش نظر بھارتیا جنتا پارٹی(بی جے پی) کی حکومت نے سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سری نگر 22 سے 24 مئی تک جی20 ممبران کے ٹورازم ورکنگ گروپ میٹنگ کی میزبانی کرے گا جو ستمبر میں نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی20 سربراہی …

مزید پڑھیں »