سری نگر: جی 20 کی آڑ میں مودی کی خون سے کھیلی ہولی سب پر آشکار ہوگئی ہے، مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں مذہبی اجتماعات، تہواروں اور جنازوں پر بھی پیلٹ گنز کا اندھا دھند استعمال کر رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹر نیشنل کے مطابق 2019ء سے 2021ء کے درمیان 6 ہزار 221 کشمیری پیلٹ گنز کی وجہ سے شدید زخمی …
مزید پڑھیں »کشمیر
بھارت میں کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی گونج
لاہور: جی 20 کی آڑ میں مودی کی خون سے کھیلی گئی ہولی سب پر آشکار ہوگئی اور بھارت میں کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی گونج ہر طرف سے آنے لگی۔بھارتی سیاسی جماعتیں اور کشمیری رہنما مودی کی کشمیر میں ریاستی حیثیت بحال کرنے پر یک زبان ہوگئے ہیں اور سب کا موقف اس معاملے پر ایک ہوچکا …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے ایک غار میں بھارتی فوجیوں کو نشانہ بنانے والے عسکریت پسندوں کے پناہ لینے کی اطلاع پر چھاپہ مار ٹیم پہنچی۔عسکریت پسندوں …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے تیزی سے نکل رہا ہے، سابق سربراہ را
نئی دہلی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کشمیر کے معاملے پر اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں را کے سابق سربراہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد مقامی افراد کررہے ہیں، اس میں کسی …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے تین افسران کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر درھو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتور میں گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے بعد سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سرچ …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز فورس اتار دی گئی
نئی دہلی:مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس اُتار دی۔نام نہاد مُودی سرکار نے دہشت گرد ویلج ڈیفنس گارڈز کا قیام کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کو دبانے کے لیے عمل میں لایا۔ ویلج ڈیفنس گارڈز کا قیام بی جے پی حکومت کے تفرقہ انگیز ایجنڈے کی عکاسی ہے۔ ویلج …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر: ٹرک میں آگ لگنے سے پانچ بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر: فوجی ٹرک میں آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق جموں کشمیر اور پونچھ شاہراہ پر جمعرت کی شب ایک فوجی ٹرک میں آگ بھڑک اٹھنے سے اس میں سوار پانچ فوجی ہلاک ہوگئے۔ ٹرک میں آگے لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم امکان ظاہر کیا …
مزید پڑھیں »حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی بھارت کے ہاتھوں شہادت کو27 سال مکمل
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 27 سال مکمل ہوگئے۔جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے جلیل احمد اندرابی انسانی حقوق اور تحریک آزادی کے علمبردار تھے۔ انہیں 8مارچ 1996 کو 5 راشٹریا رائفلز کے میجر اوتار سنگھ نے تفتیش کے بہانے جیل میں قید کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے …
مزید پڑھیں »اقوامِ متحدہ کی نمائندہ خصوصی کا کشمیریوں پر کریک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ
نیویارک:معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کو دہشت گردی کے الزام میں دوسرے مقدمے میں گرفتار کیے جانے کے بعد اقوام متحدہ کی ایک ماہر نے کہا کہ بھارت کو کشمیری انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف اپنا کریک ڈاؤن فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔ رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کے محافظوں کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی …
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر؛اجتماعی زیادتی کا شکار100 خواتین 32 سال بعد بھی انصاف سے محروم
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 32 سال قبل بھارتی فورسز کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 100 سے زائد خواتین تاحال انصاف سے محروم ہیں۔ قابض بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کو کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد خواتین سے اجتماعی زیادتی کی تھی۔ بھارتی فورسز نے بے شرمی اورڈھٹائی کا مظاہرہ …
مزید پڑھیں »