جمعرات , 7 دسمبر 2023

کشمیر

مقبوضہ کشمیر: بھارت ہندوؤ ں کو بسانے کیلئے لاکھوں ایکڑ اراضی ضبط کر رہا ہے، ڈاکٹر فائی

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم کے نام پر کشمیریوں کو انکی زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس’کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن …

مزید پڑھیں »

مشرف واحد جنرل تھے جنہوں نے حقیقتاً مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش کی، محبوبہ مفتی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف شاید پاکستان کے واحد جنرل تھے جنہوں نے حقیقی معنوں میں کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ پرویز مشرف کے انتقال پر دل کی گہرائیوں سے تعزیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف کشمیر کے عوام کی خواہشات کے …

مزید پڑھیں »

مظالم چھپانے کیلیے بھارت کی جی 20 سربراہی اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کرانے کی تیاریاں

سری نگر:بھارت نے اس سال مئی میں جی20 سربراہی اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کرانےکی تیاری شروع کردی ہے۔سری نگر سے کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کیلئے آرائش اور تعمیرِ نو کا کام شروع کیا گیا ہے۔ کشمیری میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ جی 20 اجلاس کے تحت 215 میٹنگز بھارت کے تمام بڑے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

سری نگر:مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے …

مزید پڑھیں »

بھارت کے یوم جموریہ پرمقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ، مکمل ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا جا رہا ہے۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے اپنے گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا دئیے۔ میر واعظ عمر فاروق اور دیگر حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل …

مزید پڑھیں »

راہول گاندھی کا مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا اعلان

نئی دہلی:بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے آج جموں اور کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہول گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے دوران مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں پہنچے تھے، جہاں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ مودی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں راہول گاندھی کی آمد سے قبل دھماکا؛ ہلاکتوں کا خدشہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جن میں 10 افراد زخمی ہوگئے اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کے علاقے میں واقع لاری اڈے پر یکے بعد دیگرے 2 زور دار دھماکے ہوئے۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ کئی گاڑیا تباہ ہوگئیں اور دھماکے کی جگہ کئی فٹ …

مزید پڑھیں »

بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، 2 کشمیری جوان شہید

پونچھ: جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے بالاکوٹ کے …

مزید پڑھیں »

سال 2022؛ بھارتی افواج کے ہاتھوں 214 بےگناہ کشمیری شہید ہوئے، رپورٹ

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال 2022 کے دوران خاتون اور 5 کمسن بچوں سمیت 214 بےگناہ کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بھارتی افواج نے 57 افراد جعلی مقابلوں اور حراست میں قتل کیا جبکہ حریت رہنما الطاف …

مزید پڑھیں »

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھر تلاشی کے بہانے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوجیوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو بھی ہراساں …

مزید پڑھیں »